Sugar | چینی
May 15 2025
Apr 19 2023 13:23:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہے حاضر جے ڈی 10700 اپریل ٹیکس پیڈ 10880 کا گاہک ہے جبکہ مئ کوئ بیچ ہی نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ گرم ہے تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Apr 19 2023 13:20:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی 4200 ملتان 4300 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے سیلنگ نہیں ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا 285 پرولائن 315 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 5000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے گاہک بن جاتا ہے سیلنگ نہیں ہے۔ .
Apr 19 2023 12:46:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ کوئٹہ مارکیٹ 59000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ فیصل آباد مارکیٹ بہتر ہے اور 63000/64000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد مال کم ہیں جہاں کہیں گاہکی آتی ہے مارکیٹ بہتر ہو جاتی ہے۔ .
Apr 19 2023 12:43:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت مارکیٹ 1500 روپیہ من تیز ہوئ پے اور 20000/20500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے فیصل آباد مارکیٹ میں مال مظبوط ہاتھوں میں ہیں جیسے ہی گاہکی نکلی ہے مارکیٹ بہتر ہو گئ ہے۔ حیدر آباد منڈی میں بھی اچھے مال 13500/14000 جیسے حالات ہیں جبکہ بارشی مال 11000 جیسے حالات ہیں۔ کوئٹہ مارکیٹ 13500 جیسے حالات ہیں ٹکڑا کوالٹی کے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے مارکیٹ میں۔ .
Apr 19 2023 12:39:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد 12500 جبکہ چھانگا مانگا 12000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Apr 19 2023 12:38:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور والے مال 20500/21500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے کام نہیں ہے۔ عید کے بعد ہی کام ہونگے۔ .
Apr 19 2023 12:19:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 19 2023 12:17:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں نپر 222 جبکہ کرمسن فارمر ڈریس 222/223 جبکہ مشین کلین 228/229 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے نیچے کام سست ہے۔ بیچ بھی نہیں ہے کھل کر۔ .
Apr 19 2023 12:16:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو کراچی 290/310 جیسے حالات ہیں۔ سوڈان 280/295 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 320/325 جیسے حالات ہیں۔ ایران 8 ایم ایم 375/385 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 355/365 جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 400 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 410 جبکہ برانڈڈ مال 480 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 19 2023 11:44:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ 140 جیسے حالات ہیں حاضر ڈلوری والے مالوں کے۔ جبکہ عید کے بعد ڈلوری والے مال کے 138 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ پچھلے 2 مہینے میں مارکیٹ 176 سے کمزور ہو کر 138 ہو گئ ہے۔ اور پڑتے کے قریب آ گئ ہے۔ بکنگ 425 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 133 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ تاہم فل حال مزے داری نہیں ہے مارکیٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott