Sugar | چینی
May 14 2025
Apr 18 2023 15:14:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 173 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ نیچے کام کاج سست تھا۔ .
Apr 18 2023 14:08:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں مزید 100 روپیہ کوئنٹل ٹھنڈی ہےحاضر جے ڈی ڈبلیو 10500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اپریل کے سودے ٹیکس پیڈ 10725 جیسے حالات ہیں۔ مئ کے سودوں کے 11350 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے مارکیٹ میں گاہکی نہیں ہے۔ یہاں حاضر میں خریداری کرنی چاہیے جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ مندے میں ہی مال لینا چاہیے اور تیزی میں بیچنا چاہیے۔ مارکیٹ تقریباً سپورٹ ریٹ پر آ گئ ہے۔ اب مندہ 1/2 روپے کا ہے جبکہ تیزی کے زیادہ امکانات ہیں۔ .
Apr 18 2023 13:15:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 173 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں س ایچ کےایم کوالٹی کے ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ عید کےبعد پیمنٹ پر 175 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے کام سست ہے۔ .
Apr 18 2023 13:07:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کراچی مارکیٹ اچھے وی آی پی مال 1/2 روپیہ کلو بہتر ہوئے ہیں اور 228/229 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نپر مسور بھی 221/222 جیسے حالات ہیں۔کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 18 2023 12:47:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو کراچی 300/310 جیسے حالات ہیں۔ سوڈان 280/295 جیسے حالات ہیں۔ لوکل سندھ کے مال کے 10500/600 روپیہ من جیسے حالات ہیں. اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 320/325 جیسے حالات ہیں۔ ایران 8 ایم ایم 375/385 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 355/365 جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 400 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 410 جبکہ برانڈڈ مال 475/490 جیسے حالات ہیں۔ .
Apr 18 2023 12:42:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئ ہے اور 10600 جیسے حالات بنگئے ہیں۔ اپریل 10850 تک ہوئے تھے۔ ابھی کوئ کام نہیں ہوئے ہیں۔ مئ کے سودوں کے 11500 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 18 2023 12:37:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3050 روپیہ من جبکہ تھل لائن 7650 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 18 2023 12:37:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 18 2023 12:24:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 18 2023 12:23:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی 4200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ دادو کے مال ملتان منڈی میں 4000 روپیہ من جبکہ اچھے مال 4300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ سفید جوار ہائبرڈ گنگا 285 جبکہ پرولائن 315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4750/4800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے سیلنگ نہیں ہے کھل کر۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott