Sugar | چینی
May 14 2025
Apr 17 2023 15:55:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4700/4725 جیسے حالات تھے بولی پر اور 100 گٹو کی آمدن تھی۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Apr 17 2023 15:37:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 1 مئ پیمنٹ پر 13700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں تاہم شام میں حاضر میں 13600 کی بیچ ہے۔ فل حال گاہکی سست تھی نیچے۔ .
Apr 17 2023 15:26:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں مارکیٹ مزید تیز ہے اور 174 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر سی ایچ کے قیم کوالٹی کے۔ جبکہ عید کے بعد پیمنٹ پر 176 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ دوسری جانب ملتان کیش پیمنٹ پر 7400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Apr 17 2023 13:48:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 173.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7400/7450 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Apr 17 2023 13:30:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر 40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 10760 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ اپریل ٹیکس ان پیڈ کے 10920 تک کام ہوئے ہیں اپریل ٹیکس پیڈ کے 11000 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مئ ٹیکس پیڈ کے 11650 جیسے حالات ہیں۔فل حال نیچے گاہک سست ہے۔ .
Apr 17 2023 13:24:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 20500/21500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نئے مال 23000/24000 جیسے حالات ہیں۔ کام کاج نہیں ہیں۔ لائنوں پر اچھے مال 25000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Apr 17 2023 13:16:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو کراچی 300/310 جیسے حالات ہیں۔ سوڈان 280/295 جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی سارٹیکس مال 305 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں. اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 320/325 جیسے حالات ہیں۔ ,پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کےمطابق ایران سے 8 ایم ایم پلس مال آئے ہیں جو کہ 375/385 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 355/365 جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 400 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 410 جبکہ برانڈڈ مال 475/490 جیسے حالات ہیں۔. موٹے چنوں کے مال انتہائ کم ہیں۔ .
Apr 17 2023 13:03:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 جیسے حالات ہیں مارکیٹ کافی دنوں سے رکی ہوئ ہے۔ نہ کھل کر گاہکی ہے اور نہ ہی کھل کر بیچ آتی ہے۔ .
Apr 17 2023 12:59:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 58000 جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 62000 جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہک کمزور ہے۔ .
Apr 17 2023 12:57:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 13500/14000 جبکہ گولی دھنیا 18500 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott