Sugar | چینی
May 14 2025
Apr 14 2023 13:50:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 11400 جیسے حالات ہیں۔ سلانوالی پاپولر 11250 رمضان العریبیہ 11200 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11200 کمالیہ کنجوانی کشمیر 11100 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 10975 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 11015 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 11250/11300 جیسے حالات ہیں۔ آج نیچے حاضر میں کام نہیں ہے جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ تاہم لانگ ٹرم انویسٹرز اور فارورڈ کا کام کرنے والے بھرپوپر گاہک ہیں۔ اپریل 11200 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ مئ کے سودوں کی فل حال کوئ بیچ ہی نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملز زیادہ مقدار میں مال نہیں بیچ رہی ہیں۔ تھوڑا سا مال بیچ کر ریٹ بڑھا دیتی ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے ہی امکانات نظر آ رہے ہے۔ .
Apr 14 2023 01:24:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 سے 75 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 11025 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اپریل کے سودے 11375 تک ہوے ہیں جبکہ مئ کے سودوں کی 12025/50 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Apr 13 2023 20:54:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 سے 75 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 10950/75 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق اپریل کے سودوں کا 11300 کا خریدار ہے۔ جبکہ مئ کے سودوں کا 11925 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ .
Apr 13 2023 17:49:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن مشین کلین مال فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 226 جبکہ نپر مسور فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 222 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 13 2023 16:29:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو کراچی 300/310 جیسے حالات ہیں۔ سوڈان 280/295 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 320/325 جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 355/360 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 385 کینیڈا 9 ایم ایم 400 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں. امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 410 جبکہ برانڈڈ مال 475/490 جیسے حالات ہیں۔. .
Apr 13 2023 16:12:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ روٹین ڈلوری پر 140 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے. .
Apr 13 2023 15:49:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200/300 روپیہ کوۃنٹل مارکیٹ مزید نرم ہے اور 15600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Apr 13 2023 15:47:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3000/3050 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 7600/7650 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 13 2023 15:24:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے مہینے میں پورٹ پر صرف 9 کنٹینر کی آمدن تھی۔ لوکل مارکیٹوں میں مال شارٹ ہیں اور مضبوط ہاتھوں میں ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Apr 13 2023 15:18:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 13500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست تھی۔ تاہم مال کم ہیں مجموعی طور پر تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott