+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 14 2023 13:50:52
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 11400 جیسے حالات ہیں۔ سلانوالی پاپولر 11250 رمضان العریبیہ 11200 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11200 کمالیہ کنجوانی کشمیر 11100 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 10975 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 11015 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 11250/11300 جیسے حالات ہیں۔ آج نیچے حاضر میں کام نہیں ہے جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ تاہم لانگ ٹرم انویسٹرز اور فارورڈ کا کام کرنے والے بھرپوپر گاہک ہیں۔ اپریل 11200 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ مئ کے سودوں کی فل حال کوئ بیچ ہی نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملز زیادہ مقدار میں مال نہیں بیچ رہی ہیں۔ تھوڑا سا مال بیچ کر ریٹ بڑھا دیتی ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے ہی امکانات نظر آ رہے ہے۔