Clover Seed | برسیم
Aug 16 2025
Apr 27 2023 16:24:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام میں 13500/13550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر پے۔ .
Apr 27 2023 15:53:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 8600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ نیچے تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 27 2023 15:51:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں گرم ہے اور 178.5/179 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں سی ایچ کےایم کوالٹی کے۔ سرگودھا سائڈ 7500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کھل کر سیل نہییں ہے۔ .
Apr 27 2023 14:59:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 10650 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اپریل کے سودے 10790 جبکہ مئی کے سودے 11550 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے .
Apr 27 2023 13:57:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 222 کرمسن مشین کلین 225/226 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 27 2023 13:54:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 3850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 27 2023 13:31:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو کراچی پورٹ کے مال 270 سے 280 جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو گودام کے مال کے 290/300 جیسے حالات ہیں سارٹیکس مال 305/310 جیسے حالات ہیں۔ سارٹیکس مال بہتر ہیں 5 روپیہ کلو۔ سوڈان کوالٹی مال 10 روپیہ کلو تیز ہوئے ہیں اور 308/310 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 325/330 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو بہتر ہے۔ کینیڈا 8 ایم ایم 360/365 جبکہ کینیڈا 8/9 مکس اچھے مال 370 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 405/410 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 410 جبکہ برانڈڈ مال 480/485 جیسے حالات ہیں۔ موٹے چنوں کی سیلنگ نہیں ہے کھل کر۔ .
Apr 27 2023 13:21:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 64500/65000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہک تھوڑا تھوڑا مال لیتا ہے۔ .
Apr 27 2023 13:12:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 14000 گولی 18000/18500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 27 2023 13:04:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 14800/15000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott