Sugar | چینی
May 15 2025
Apr 20 2023 02:26:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 10950 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات تھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کی 11100 سے 11125 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ جبکہ مئ کے سودے 11740 تک ہوے ہیں۔ .
Apr 19 2023 23:31:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو عید بعد پیمنٹ پر 10950 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اپریل کے سودے 11100 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودوں کا 11750 کا بھرپور خریدار ہے۔ مارکیٹ فل الحال گرم نظر آرہی ہے۔ .
Apr 19 2023 22:40:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو عید بعد کی پیمنٹ پر 10950 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کی 11080 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ جبکہ مئ کے سودے 11725 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودے مضبوط ہیں جبکہ مئ کا بھی گاہک ہی ہے بیچ بہت تھوڑی تھوڑی آتی ہے .
Apr 19 2023 21:31:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو عید کے بعد کی پیمنٹ پر 10900 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودے 11000 تک ہوے ہیں جبکہ مئ کے سودوں کا 11650 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم ہے بیچ نہیں آ رہی ہے۔ .
Apr 19 2023 20:16:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 10800 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل 10950 کا خریدار ہے۔ جبکہ مئ 11600 خریدار ہے لیکن بیچ بہت ٹائیٹ ہے۔ یوں سمجھ لیں بیچ نہیں آرہی ہے۔ مارکیٹ بہت گرم ہے .
Apr 19 2023 14:57:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سدا بہار اوکاڑہ 100/200 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 5100/5200 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تاندلیاںوالا من منڈی میں 4950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Apr 19 2023 14:35:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزہد گرم ہوئ ہے اور 10800 جیسے حالات بن گئے ہیں حاضر جے ڈی اتحاد یونائٹڈ کے۔ اپریل 10980 جبکہ مئ 11600 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 19 2023 13:55:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 173.25 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے قیڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ گرم ظر آ رہی ہے۔سیلنگ نہیں ہے۔ .
Apr 19 2023 13:38:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 19 2023 13:24:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3100 روپیہ من جبکہ تھل لائن 7750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیل نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott