Sugar | چینی
May 15 2025
Apr 27 2023 12:55:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں نئے مال 500/1000 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 24000/24500 جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مال 21000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 27 2023 12:49:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 4000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ سبی والی جوار 4500 روپیہ من جیسے حالات ہیں ملتان منڈی میں۔ گاہکی اچھی ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان میں گنگا اور لائن وغیرہ 288 جبکہ پرولائن جوار 314 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 100/200 روپیہ من کی کریکشن آئ ہے اوکاڑہ 5600/5700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ ملتان منڈی میں 5500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پرانی سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 5200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 27 2023 11:37:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ دوسری جانب بکنگ 1090 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13560 روپیہ من کا پڑتا پے۔ انٹر بینک میں ڈالر 284.75 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Apr 27 2023 11:30:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 10750 بھلوال شوگر ملز 10700 جیسے حالات ہیں۔ سلانوالی پاپولر رمضان العریبیہ 10650 جیسے حالات ہیں۔ کل کی نسبت 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان نو سیل کمالیہ کنجوانی کشمیر 10700 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈبلیو اتحاد یونائٹڈ 10550 جیسے حالات ہیں حاضر میں۔ جبکہ اپریل کے سودوں کے 10610 جیسے حالات ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 10600 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی 10575 گھوٹکی اے کے ٹی 10600 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 10900 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک ڈرا ہوا ہے۔ میٹنگ کے بعد ہی صورت حال واضح ہو گی۔ تاہم نیچے جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ ہو جائے گی۔ انویسٹرز مضبوط بیٹھے ہیں۔ .
Apr 27 2023 11:08:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 141 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ گاہک ہے بیچ کم ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 27 2023 11:06:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 177 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے بیچ کم ہے۔ مارکیٹ مضبوط ہے۔ .
Apr 27 2023 10:52:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مال مضبوط ہاتھوں میں ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں سوڈان میں سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے چائنہ نائجیریا اور دوسری افریکن ریاستوں سے گاہک ہے۔ سوڈان سے چائنہ کافی خریداری کرتا ہے۔ باقی بھی افریکن ریاستوں سے چائنہ خریداری کرتا ہے اس لیے انٹرنیشنل مارکیٹ پر کوئ زیادہ فرق نہیں پڑے گا تاہم تھوڑا بہت فرق پڑ سکتا ہے۔ .
Apr 27 2023 10:45:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 16500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ لوکل مارکیٹ میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Apr 27 2023 10:32:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Apr 27 2023 10:29:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 8500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott