Sugar | چینی
May 14 2025
Apr 11 2023 11:42:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو کراچی 300/310 جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی ریگولر 280/290 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے ِبکرا بہت اچھا ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 320/325 جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 350/360 جیسے حالات ہیں۔ 9 ایم ایم کی % کے حساب سے ریٹ ہیں۔ بیچ نہیں ہے کھل کر اچھے مالوں کی۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں. امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 400/405 جبکہ برانڈڈ مال 470/75 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 8 ایم ایم اور 9 ایم ایم برائےنام ہی ہیں مارکیٹ میں۔ مال کم ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 11 2023 11:37:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 16000 جیسے حالات ہیں ۔ نی کھل کا گاہکی آتی ہے اور نہ ہی بیچ آتی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 11 2023 11:32:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 11600 جیسے حالات ہیں۔ سلاںوالی پاپولر 11500 رمضان العریبیہ 11450 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11500 جبکہ کمالیہ کنجوانی کشمیر 11350 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وائ کے 11100 جبکہ جے ڈی اتحاد یونائٹڈ 11075 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 11125 جیسے حالات ہیں۔ جے ًی ڈبلیو اپریل 11250 جیسے حالات ہیں ٹیکس پیڈ مالوں کے۔ زیریں سندھ 11250 جیسے حالات ہیں تھرپارکر مہران فاران وغیرہ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فارورڈ کے سودوں میں لوگ بلائنڈ مال بیچ رہے ہیں اس لیے فل حال مارکیٹ تھوڑی بہت نرم ہے۔ جہاں کہیں گاہکی آئے گی مارکیٹ گھوم جائے گی۔ تاہم جیسے جیسے مارکیٹ کمزور ہو رہی ہے انویسٹرز مزید مال لیے جا رہے ہیں۔ .
Apr 11 2023 10:40:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 7700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 11 2023 10:37:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کھل کر بیچ تو نہیں ہے لیکن فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 289 روپیہ تک ہے۔ .
Apr 11 2023 10:35:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 100 روپیہ من مزید نرم ہے اور 8300 روپیہ من جیسے حالات ہیں فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Apr 11 2023 10:33:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 کلو مزہد بہتر ہوئ ہے۔ سی ایچ کےایم کوالٹی پہنچنے کی پیمنٹ پر 170 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ نمبر 1 کوالٹی مال پہنچنے کی پیمنٹ پر 172 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں پرانے مال 7000 جبکہ نئے مال 6850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر بھی تیز ہوا ہے اور 289 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ نمبر 1 کوالٹی مال اپریل مئ شپمنٹ 575 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 181.96 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Apr 11 2023 02:51:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 11100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات تھے۔ اپریل کے سودوں کی 11285/90 جیسی صورتحال تھی۔ جبکہ مئ کے سودوں کا 11875 کا خریدار تھا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فارورڈ کے سودوں میں بھرپور گاہکی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ حاضر میں گورنمنٹ کے چھاپوں اور اس کے علاؤہ صوبہ بندی کی وجہ سے گاہکی تھوڑی سست تھی یہ عارضی رکاوٹیں ہیں ملیں کم ریٹ میں چینی فروخت کرنے کو تیار ہی نہیں ہیں۔ لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ مال ہاتھ میں رکھ کر کاروبار کرنا چاہیے۔نوٹ:کچھ ہمارے نئے ممبر ہیں جو خوا مخواہ ہماری پوسٹوں کے سکرین شاٹ لے کر دوسرے لوگوں کو اور واٹس ایپ گروپوں میں شئیر کرتے ہیں۔ ان تمام لوگوں سے التماس ہے آپ جب سکرین شاٹ واٹس ایپ گروپوں میں شئیر کرتے ہیں تو اس سے ہماری کمپنی کو نقصان پہنچتا ہے۔ ہماری کمپنی کی پالیسی میں یہ شامل نہیں ہے کہ آپ ہماری پوسٹوں کے سکرین شاٹ لے کر واٹس ایپ گروپوں میں شئیر کریں۔ جو ممبر اس کام میں ملوث ہو گا اسکی سروس بغیر بتائے بند کر دی جائے گی۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ ہماری کمپنی کے رولز ریگولیشن کو فالو کریں گے۔ سمجھدار کیلئے اشارہ کافی ہوتا ہے۔ .
Apr 10 2023 22:16:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں کم ہو کر 11000 تک کام ہو گئے تھے۔ تاہم اس وقت مارکیٹ دوبارہ بہتر ہوئی ہے اور 11075/11100 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کی 11250 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ جب کہ مئ کے سودوں کا 11830/35 کا خریدار ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ڈیپازٹ والے سودے مئ کے 12135 تک ہوے ہیں 360 ڈیپازٹ پر۔ ڈیپازٹ والے سودوں کی بھرپور گاہکی ہے۔ تمام سودے ٹیکس پیڈ ہیں۔ .
Apr 10 2023 16:14:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال 222 جبکہ اچھے وی آئ پی مال 230 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 223 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott