+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 11 2023 02:51:58
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 11100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات تھے۔ اپریل کے سودوں کی 11285/90 جیسی صورتحال تھی۔ جبکہ مئ کے سودوں کا 11875 کا خریدار تھا۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فارورڈ کے سودوں میں بھرپور گاہکی دیکھنے میں آ رہی ہے۔  حاضر میں گورنمنٹ کے چھاپوں اور اس کے علاؤہ صوبہ بندی کی وجہ سے گاہکی تھوڑی سست تھی یہ عارضی رکاوٹیں ہیں ملیں کم ریٹ میں چینی فروخت کرنے کو تیار ہی نہیں ہیں۔ لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔  مال ہاتھ میں رکھ کر کاروبار کرنا چاہیے۔


نوٹ:کچھ ہمارے نئے ممبر ہیں جو خوا مخواہ ہماری پوسٹوں کے سکرین شاٹ لے کر دوسرے لوگوں کو اور واٹس ایپ گروپوں میں شئیر کرتے ہیں۔ ان تمام لوگوں سے التماس ہے آپ جب سکرین شاٹ واٹس ایپ گروپوں میں شئیر کرتے ہیں تو اس سے ہماری کمپنی کو نقصان پہنچتا ہے۔ ہماری کمپنی کی پالیسی میں یہ شامل نہیں ہے کہ آپ ہماری پوسٹوں کے سکرین شاٹ لے کر واٹس ایپ گروپوں میں شئیر کریں۔ جو ممبر اس کام میں ملوث ہو گا  اسکی سروس بغیر بتائے بند کر دی جائے گی۔ 
ہم امید کرتے ہیں کہ آپ ہماری کمپنی کے رولز ریگولیشن کو فالو کریں گے۔ سمجھدار کیلئے اشارہ کافی ہوتا ہے۔