Sugar | چینی
May 14 2025
Apr 12 2023 16:17:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی مارکیٹ 100 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 4000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 4200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں سیلنگ نہیں ہے۔ تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ ہائبرڈ جوار 5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 290 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ پرولائن 318 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ می. پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ مارکیٹ میں 25/30 روپیہ کلو پڑے ہیں۔ پرولائن جوار 318 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے ہی امکانات ہیں۔ سدا بہار جوار 4300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں۔ .
Apr 12 2023 16:07:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 20500/21500 جیسے حالات ہی کولڈ سٹور مالوں کے۔ نئے مال 22500/23000 جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 12 2023 16:05:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر 222/223 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ مسور کرمسن مشین کلین مال 226/227 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے تاہم کھل کر سیلنگ بھی نہیں ہے۔ .
Apr 12 2023 15:50:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو کراچی 300/310 جیسے حالات ہیں۔ سوڈان 280/295 جیسے حالات ہیں۔ آج کراچی مارکیٹ تقریباً بند سی ہے۔ جلوس کی وجہ سے کوئ کام کاج نہیں ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 320/325 جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 355/360 جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 400 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں. امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 410 جبکہ برانڈڈ مال 475/490 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق موٹے مال شارٹ ہیں لوکل مارکیٹ میں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 12 2023 15:46:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 142/142.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ آج کام نہیں ہیں۔ کراچی مارکیٹ جلوس کی وجہ سے بند ہے۔ .
Apr 12 2023 15:44:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3050 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل لائن 7700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 12 2023 15:42:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ شام کے اوقات میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 70/30 کوالٹی 15800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Apr 12 2023 15:17:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13500 کا گاہک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماش ثابت ایس کیو زیادہ کھل کر مال نہیں آ رہے ہیں۔ کراچی مال کم ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ تیز ہے۔ .
Apr 12 2023 15:14:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 8200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Apr 12 2023 15:13:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ آج 2/3 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی کے 168/168.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے مارکیٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott