Sugar | چینی
May 14 2025
Apr 13 2023 15:15:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1.5 روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور 168 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ آج نیچے گاہکی بہتر تھی۔ .
Apr 13 2023 13:56:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 10900 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں 75 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کا 11155 کا خریدار ہے۔ جبکہ مئ 11800 کا خریدار ہے۔ یہی چند دن ہیں چینی کی خریداری کے۔ اس کے بعد ان شاءاللہ تیز ہو جائے گی۔ .
Apr 13 2023 13:30:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 58500 جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے فل حال۔ .
Apr 13 2023 13:29:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت کل مارکیٹ تیز تھی۔ 14500 تک ٹکڑا کوالٹی کے کام ہوئے تھے فیصل آباد منڈی میں تاہم آج 14000 جیسے حالات ہیں۔ گولی کوالٹی بھی کل 19000 تک کام ہوئے تھے آج 18500 جیسے حالات ہیں۔ کوئٹہ مارکیٹ 13200/300 جیسے حالات ہیں۔ نفع پکا کرنا چاہیے۔ .
Apr 13 2023 13:26:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید جوار دادو 3700 /3800 جیسے حالات ہیں۔ سبی 4000 جیسے حالات ہیں۔ ملتان 4200 جیسے حالات ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا 290 پرولائن 320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 150 توڑے کی آمدن تھی۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Apr 13 2023 13:22:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 18700/18800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مال مضبوط ہاتھوں میں ہیں۔ فل حال بیچ نہیں ہے کھل کر۔ .
Apr 13 2023 13:12:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن مشین کلین مال فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 226 جبکہ نپر مسور فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 222 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 13 2023 13:07:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو کراچی 300/310 جیسے حالات ہیں۔ سوڈان 280/295 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 320/325 جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 355/360 جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 400 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں. امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 410 جبکہ برانڈڈ مال 475/490 جیسے حالات ہیں۔ موٹے مال شارٹ ہیں لوکل مارکیٹ میں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سفید چنے مارچ کے مہینے میں 363 کنٹینر کی آمدن تھی جس میں 257 کنٹینر رشین چیکو کے ہیں۔ 10 کنٹینر اسٹریلیا 57 کنٹینر کینیڈا، 13 کنٹینر امریکا، 26 کنٹینر سوڈان جبکہ ارجنٹینا سے کوئ مال نہیں آیا ہے. .
Apr 13 2023 12:59:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 3750/3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 13 2023 12:21:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 500 روپیہ من مزید کمزور ہوئ ہے اور چھانگا مانگا 12500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott