Sugar | چینی
May 20 2025
Apr 17 2023 10:39:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 172.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کل مارکیٹ گرم تھی تاہم اس وقت تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 285.48 روپیہ جیسے حالات ہیں۔ .
Apr 16 2023 02:48:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 10875 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے تھے۔ اپریل کے سودوں کی 11200 جیسی پوزیشن تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودے 11900 تک ہوے ہیں۔ فارورڈ کے سودوں کی کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ فارورڈ کے سودے بہت مضبوط ہیں۔ .
Apr 15 2023 20:55:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 10850/75 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق اپریل کے سودوں کا 11175 کا خریدار ہے جبکہ مئ کے سودوں کا 11875 کا گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ فارورڈ کے سودوں کا بھرپور خریدار ہے لیکن فارورڈ کے سودوں کی کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے .
Apr 15 2023 16:26:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3050 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 7650 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے. .
Apr 15 2023 16:24:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 15800 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 15 2023 16:20:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 75 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 10850 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اپریل کے سودوں کی 11125 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ جبکہ مئ کے سودوں کا 11850 کا بھرپور خریدار ہے۔ وقتی طور پر ریٹیل میں گاہکی سست ہے تاہم اوور آل تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے .
Apr 15 2023 15:56:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 140 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Apr 15 2023 15:54:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 8500 جیسے حالات بن ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ بیچ نہیں ہے کھل کر۔ .
Apr 15 2023 15:53:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 221 جبکہ کرمسن فارمر ڈریس 220/221 جبکہ مشین کلین مال 226/227 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کام کاج سست ہیں۔ .
Apr 15 2023 15:50:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 13600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ بیچ نہیں ہے کھل کر۔ فیصل آباد منڈی میں 14000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott