Clover Seed | برسیم
May 24 2025
Apr 01 2024 12:22:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہو گئ ہے اور 17900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ بیچ نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17300 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Apr 01 2024 12:14:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 150 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 9900 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ فیصل آباد منڈی میں بیچ نہیں ہے۔ جبکہ حیدر آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے 9300/9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں کابلی مونگ کے 8600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ کے مال 7000/7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد سائڈ سے باریک مالوں کی بیچ س جاتی ہے جبکہ تھل سے نہیں ہے۔ سارے باریک مال تھوڑے تھوڑے کر کے کھائے جا رہے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 29 2023 18:29:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کولڈ سٹور 20500/21500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 29 2023 18:06:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 13600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 29 2023 17:53:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 30/35 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 10635 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودے بھی 11535 تک ہوے ہیں۔ اپریل کے سودوں کی کٹنگ کی وجہ سے مارکیٹ غیر مستحکم ہو جاتی ہے۔ تاہم مئ میں لوگوں کا تیزی کا ذہن۔ ملوں سے پرمٹ سسٹم کی وجہ سے لوڈنگ بند ہے جس کی وجہ سے کئی شہروں میں چینی کی قلت کا سامنا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اپریل کے سودوں کی کٹنگ کے بعد مارکیٹ تیز ہو جائے گی .
Apr 29 2023 17:37:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 4000 جبکہ سبی کوالٹی 4500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا اور لائن وغیرہ 288/290 اور پرولائن جوار 314/315 روپیہ کلو جیسے ریٹ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 5700 جبکہ تاندلیانوالہ 5500 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں۔ ملتان منڈی میں صبح 5600/5700 جیسے حالات تھے تاہم شام کو 5500 جیسے حالات تھے۔ پرانے مالوں کے 4800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ دڑے والے مکس مالوں کے 5200/5300 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کافی مال ِبکنے کے لیے آئے ہیں۔ اولاڑہ آمدن بھی 2 گاڑی کی تھی۔ ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہو رہی ہے۔ .
Apr 29 2023 17:29:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی مارکیٹ میں 220/221 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ شام میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے۔ جبکہ کرمسن مسور ہلکی کوالٹی 218/219 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کرمسن اچھے مال 225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Apr 29 2023 16:56:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو کراچی پورٹ کے مال 280/290 جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو گودام کے مال مشین کلین 5/10 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور 315/320 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔کوالٹی کے حساب سے مال کے ریٹ ہیں۔ اچھے گولڈن مالوں کا گاہک ہے۔ جبکہ سفید مال میں گاہک دلچسپی نہیں لیتا۔ سوڈان 308/310 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 330/335 جیسے حالات بن گئے ہیں۔کینیڈا 8/9 مکس اچھے مال 370/380 جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 405/410 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم پچھلے دنوں 435 روپیہ کلو تک کام ہوئےتھے تاہم ابھی 420 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈین مالوں میں گاہک دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ اس میں ہرے دانے اور روڑی مکس ہے ۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 410 جبکہ برانڈڈ مال 480/485 جیسے حالات ہیں۔ موٹے چنوں کی سیلنگ نہیں ہے کھل کر۔ مجموعی طور پر موٹے چنوں کی مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 29 2023 16:40:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19500 جبکہ باریک تل 18500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Apr 29 2023 16:33:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 141/142 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ بلنگ مزید 5 ڈالر نرم ہوئ ہے اور 390 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بکنگ میں بھی خریدار دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ آگے اگست میں رشیا کی نئ کراپ شروع ہو جائے گی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott