Desi Chickpeas | کالا چنا
May 23 2025
Apr 01 2024 14:47:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 16300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17500/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 19000/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 01 2024 14:41:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 01 2024 14:06:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 12875 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق حاضر پیمنٹ پر جے ڈی ڈبلیو کے مالوں کی بیچ ہے جبکہ گھوٹکی 12890 ایس جی ایم 12860 جبکہ اتحاد 12940 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 01 2024 14:00:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہو گئ ہے اور 18000 روپیہ کوئنٹل تک گاہک بن گیا ہے۔ فلحال مارکیٹ گرم ہے۔ بیچ نہیں ہے۔ 20 دن پیمنٹ پر 18400 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوگئے ہیں۔ .
Apr 01 2024 13:50:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 61000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 67000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ صرف لوکل میں مال کم ہیں اس لیے ریٹ اوپر کھڑے ہیں۔ جہاں آمدن زیادہ ہوئ مارکیٹ کمزور ہو جائے گی۔ انڈیا سے بکنگ کے ریٹ 3000 ڈالر تک موصول ہوئے ہیں جو 42200 روپیہ من تک کا پڑتا ہے کوئٹہ منڈی میں۔ اس لیے احتیاط سے ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Apr 01 2024 13:40:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاپولر 13425 روپیہ کوئنٹل سفینہ 13400 المعیز 2 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13400 سویرہ 13360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کشمیر 13250 روپیہ کوئنٹل کمالیہ کنجوانی 13200 تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12900 اتحاد 12925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں یونائٹڈ 12890 روپیہ کوئنٹل کا ۔ گھوٹکی شوگر ملز 12890 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی ڈھرکی 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13050 آر وائی کے 13020 اتفاق 13025 انڈس 12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور باندی وغیرہ 13025 ساہنگھڑ مٹیاری 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ 12910 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اپریل کے سودوں کے 13080/90 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارچ کی کٹنگ کی وجہ سے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جہاں مال کٹ جائیں گے اس کے بعد مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو سکتی ہے۔ اگلے 5/7 دن گاہکی کے ہیں۔ .
Apr 01 2024 13:05:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2675 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 40 دن پیمنٹ پر 7000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 01 2024 12:56:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں بھاؤ ہی ہیں گاہکی کمزور ہے۔ نئ فصل آنے پر مارکیٹ نرم ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Apr 01 2024 12:27:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں نئے مال 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں نئے مال 24000/24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 01 2024 12:26:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ہول سیل میں کام نہیں ہے۔ عید کے بعد کام ہونگے۔ پرچون میں تھوڑا تھوڑا کام ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott