Millet | باجرہ
May 24 2025
Apr 03 2024 12:34:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 177 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال کام سست ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7400/7425 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 635 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے جو کراچی پورٹ پر 191.53 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ بکنگ کے مقابلے میں لوکل میں ریٹ کم ہے۔ فل حال ٹریڈرز لوکل میں ہی کام کرنے کو ترجیح دیں گے نئے سیزن میں اگر کوالٹی اچھی اترتی ہے تو۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے سال سیزن کے شروع میں 7000 روپیہ من تک ریٹ کھلے تھے جو کہ شروع میں 7500/7600 تک ہو گئے تھے لیکن بعد میں سارا سال پورٹ پر آمدن بہت زیادہ ہوئ ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ سارا سال ہی پڑتے سے نیچے ہی رہی ہے۔ پچھلے سال کراچی پورٹ پر آمدن زیادہ ہونے کی وجہ یہ تھی کہ لوکل میں ریٹ زیادہ تھا لوکل میں مارچ میں ریٹ 175 تک کھلا تھا جبکہ بکنگ پچھلے سال مارچ میں 500 ڈالر تک ریٹ تھا جو کراچی پورٹ پر 160 تک کا پڑتا تھا۔ لیکن اس سال ابھی فل وقت بکنگ کا ریٹ زیادہ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ کا ریٹ تو زیادہ ہے لیکن انڈیا کالا چنا شارٹ ہے۔ انڈیا تین مہینے پہلے کالا چنا دہلی منڈی میں 6375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ تھا انڈین کرنسی میں ابھی 5775 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں جو کہ پاکستانی مارکیٹ کے مقابلے میں 194.61 روپیہ کلو ریٹ بنتا ہے۔ ماہرین کے خیال کے مطابق اس سال مینیمم سپورٹنگ پرائس 5500/5600 تک ہے انڈین کالے چنے کی۔ ان ریٹوں سے انڈیا کی مارکیٹ دوبارہ تیز ہو جانے کے امکانات ہیں۔ .
Apr 03 2024 12:00:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2675 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں لانگ ٹرم کے لیے۔ اس میں آگے جا کر بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Apr 03 2024 11:56:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 17800/17900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17300 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق گوارے کی کھل کر سیلنگ بھی نہیں ہے۔ سٹاکیہ مال ہی نہیں بیچتا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 03 2024 11:55:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ گرم ہے۔ 9950/10050 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں بیچ انتہای کم ہے۔ مارکیٹ تیز ہی نظر آ رہی ہے۔حیدر آباد منڈی میں 9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں تھل والے مالوں کے۔ حیدر آباد منڈی میں کابلی مونگ 8600/8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں کینیا مونگ 8400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں زیادہ تر کابلی مونگ اور کینیا مونگ ہی زیادہ تر بک رہی ہے۔ تنزانیہ کے مال 7000/7200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ کے باریک مال ہیں وہ بکتے نہیں ہیں۔ .
Apr 02 2024 20:58:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ آج جے ڈی ڈبلیو مل سے 24800 بیگ جبکہ یونائیٹڈ میں 13100 جبکہ اتحاد شوگر ملز میں 65280 بیگز کی لوڈنگ ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوڈنگ میں کوئی کمی نہیں ہے بمپر قسم کی لوڈنگ ہو رہی ہے۔ آج تینوں ملوں میں تقریباً 430 ٹرک لوڈ ہوے ہیں۔ .
Apr 02 2024 16:52:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 225/230 جبکہ مشین کلین مال 235/238 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم چھنائ کر کے 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 جبکہ اچھے مال 315/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 490 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 02 2024 16:50:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6600/6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 02 2024 16:42:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 12775 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ مارچ کے سودوں کی کٹنگ کی وجہ سے دباؤ میں ہے۔ تاہم حاضر میں ٹریڈرز تھوڑا تھوڑا مال خرید رہے ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اپریل کے سودوں کے 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 02 2024 16:40:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 177/177.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ سرگودھا منڈی میں 7400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 02 2024 16:39:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott