Sugar | چینی
Aug 26 2025
Apr 04 2024 14:27:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 60000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 63500/64000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 04 2024 14:17:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 143/44 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں حاضر ڈلویری مالوں کے۔ جبکہ عید کے بعد ڈلوری مالوں کے 140 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Apr 04 2024 14:16:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2800 روپیہ من سفید جوار بھاگ ناڑی منڈی میں 2750/2800 روپیہ من اور سبی منڈی میں 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں بھی دادو کوالٹی 2800 سبی کوالٹی 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا 290 پرولائن 340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5200/5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 5100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 04 2024 13:52:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کا 214 روپیہ کلو کا گاہک ہے ایڈوانس پیمنٹ پر ۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ نپر نمبر 1 کوالٹی 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 214.15 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ کرمسن مسور 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 220.18 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 04 2024 13:42:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 04 2024 13:41:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت نئ چھانگا مانگا منڈی میں 23000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24000/24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 04 2024 13:17:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاپولر 13400 روپیہ کوئنٹل سفینہ 13375 المعیز 2 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13300 کشمیر 13200 روپیہ کوئنٹل کمالیہ کنجوانی 13200 تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12850 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں اتحاد شوگر ملز کے 12875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 12825 گھوٹکی 12870 اے کے ٹی ڈھرکی 12860 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور تھرپارکر 13000 مٹیاری 13025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پچھلے دو دن ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی تھی آج نرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں ملز والے بھی تھوڑا تھوڑا کر کے بیچی جا رہے ہیں۔ حاضر میں جہاں گاہکی نکلتی ہے بازار تھوڑا بہت بہتر ہو جاتا ہے۔ اس کے علاوہ کوئ زیادہ مزے داری نہیں ہے۔ ڈیلرز بھی ملز سے زیادہ مقدار میں مال لینے میں دلچسپی نہیں رکھتے ہیں۔ .
Apr 04 2024 12:56:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Apr 04 2024 12:51:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ بیچ ہی کوئ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ دوسری جانب انڈیا بھی مارکیٹ مسلسل تیز ہے۔ آج بھی 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 5351 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ دونوں میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Apr 04 2024 12:43:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3450/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott