Sugar | چینی
May 28 2025
Apr 06 2024 17:00:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں نئے مال 15 تاریخ ڈلوری 2 کلو گیل والے 7100 روپیہ من تک مل رہے ہیں پہنچ میں جبکہ گاہکی خاموش ہے۔ .
Apr 06 2024 16:56:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کم ہوئ ہے اور 6500/6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی سست تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق گندم کی مارکیٹ نرم ہے جس کیوجہ سے سارے اجناس میں جان نہیں پڑ رہی ہے۔ مارکیٹیں سست ہیں۔ .
Apr 06 2024 16:55:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 18100 تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ 20 دن پیمنٹ پر 18400 جبکہ 30 دن پیمنٹ پر 18600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی ہے۔ .
Apr 06 2024 16:52:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور عید کے بعد پیمنٹ اور عید کے بعد ڈلوری پر 138 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ پچھلے تین ہفتے میں 18روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے۔ لوکل میں جب بھی پڑتے سے کافی اوپر ریٹ جاتے ہیں تو امپورٹرز لوکل میں نفع پکا کر کے بکنگ میں جانا شروع ہو جاتے ہیں۔ مارچ کے مہینے میں کراچی پورٹ پر 509 کنٹینر کی آمدن تھی۔ بکنگ 15 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 136.98 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 06 2024 16:37:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15200/15250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کراچی پورٹ پر 57 کنٹینر کی آمدن تھی۔ جس میں 51 کنٹینر برما سے اور 6 کنٹینر تھائلینڈ ماش ثابت کے ہیں۔ .
Apr 06 2024 16:31:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10200/10300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں بیچ کھل کر نہیں ہے۔ سرگودھا منڈی میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کراچی پورٹ پر مونگ ثابت 199 کنٹینر کی آمدن تھی مارچ کے مہینے میں جس میں 149 کنٹینر تنزانیہ مونگ 37 کنٹینر کینیا مونگ 10 کنٹینر برازیل مونگ اور 3 کنٹینر آسٹریلیا مونگ شامل ہیں۔ .
Apr 06 2024 16:24:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 58000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Apr 06 2024 15:16:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو دن کے اوقات میں 12825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم آج بھی ریٹیل میں ڈیمانڈ ہے۔ مال بک رہے ہیں۔ گھوٹکی 12865 اے کے ٹی ڈھرکی 12850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 12915 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ .
Apr 06 2024 15:15:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ کراچی پورٹ پر مارچ کے مہینے میں آسٹریلیا سے 254 کنٹینر کی آمدن تھی جبکہ تنزانیہ سے 2 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Apr 06 2024 14:51:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott