Sugar | چینی
Sep 03 2025
Apr 06 2024 12:54:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ مال کے 18500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے شہزادی کوالٹی شروع ہو جائے گی۔ لیکن پیسائ میں صرف شہزادی کوالٹی ہی نہیں چلتی اس میں ہائبرڈ مال مکس کرنے پڑتے ہیں۔ آگے ہائبرڈ مالوں کی بھی ڈیمانڈ رہے گی۔ .
Apr 06 2024 12:46:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 176 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7350 روپیہ من ملتان 7250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 06 2024 12:45:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2675 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6600/6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کام کاج سست ہے۔ .
Apr 06 2024 12:41:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18000/18100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کوئ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17400 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ دوسری جانب انڈیا بھی مارکیٹ گرم ہے۔ آج 87 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 5424 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ دونوں گرم ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Apr 06 2024 12:10:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 10250/10300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہی ہے۔ مال بھی انتہای کم ہیں اور بیچ بھی نہیں ہے۔ ٹریڈرز مظبوط بیٹھے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق حیدرآباد منڈی میں تھل والے مالوں کا کام نہیں ہے۔ حیدر آباد منڈی میں زیادہ کام کابلی مونگ کا اور دوسرے باریک مالوں کا ہے۔ حیدر آباد منڈی میں کابلی مونگ بھی 300/400 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 8900/9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ مونگ 7000 روپیہ من تک ہی بھاؤ ہیں۔ .
Apr 05 2024 15:10:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاپولر 13400 روپیہ کوئنٹل سفینہ 13350 المعیز 2 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13300 کشمیر 13200 روپیہ کوئنٹل کمالیہ کنجوانی 13150 تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں ایس جی ایم 12825 جے ڈی ڈبلیو 12840 روپیہ کوئنٹل اتحاد شوگر ملز 12870 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گھوٹکی 12885 اے کے ٹی ڈھرکی 12850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج بھی ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ کام ہو رہے ہیں۔ .
Apr 04 2024 17:25:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سوموار پیمنٹ پر 12825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج شوگر ایڈوائزری بورڈ میں اضافی چینی کی ایکسپورٹ کے حوالے سے فل حال فیصلہ نہیں ہو سکا ہے۔ فل حال اگلے اجلاس میں مزید کھپت کی مکمل تفصیلات طلب کی گئ ہیں۔ .
Apr 04 2024 17:07:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2675 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 04 2024 17:06:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال 214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر ۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Apr 04 2024 17:02:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18025/50روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott