Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Sep 04 2025
Apr 04 2024 12:16:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2675 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ آگے عید کی وجہ سے کام ٹھنڈے ہیں۔ .
Apr 04 2024 12:14:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 176 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 04 2024 12:06:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10150/10200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال بیچ انتہائ کم ہے۔ مارکیٹ تیز ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 03 2024 22:00:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ شوگر ملز 12825 جبکہ جے ڈی ڈبلیو 12850 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج جے ڈی ڈبلیو۔ اتحاد اور یونائیٹڈ شوگر ملز سے تقریباً 454 ٹرک کی لوڈنگ ہوئی ہے۔پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق کل بروز جمعرات شوگر ایڈوائزری بورڈ کی میٹنگ منعقد ہو گی۔ جس میں گورنمنٹ کے نمائندے۔ شوگر ملز ایسوسی ایشن کے نمائندے اور کسانوں کی ایسوسی ایشن کے نمائندے اور چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹری وغیرہ شامل ہوتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق اس میٹنگ میں امید ہے کہ شوگر ایڈوائزری بورڈ گورنمنٹ کو ایکسپورٹ کے متعلق اپنی سفارشات پیش کرے۔ اور گورنمنٹ سے ملکی ضروریات سے زائد چینی کو ایکسپورٹ کرنے کی اجازت دینے کی سفارش بھی کی جاے گی۔ .
Apr 03 2024 17:05:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 10100/10200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی ہے بیچ انتہائ کم ہے۔ .
Apr 03 2024 16:48:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 225/230 جبکہ مشین کلین مال 235/238 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے کوئی تبدیلی نہیں ہے۔آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم چھنائ کر کے 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 جبکہ اچھے مال 315/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 490 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 03 2024 16:43:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 200/250 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 15800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج فیصل آباد منڈی میں ڈیمانڈ اچھی تھی۔ .
Apr 03 2024 16:34:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 12850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 12850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد 12870 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گھوٹکی 12865 ڈھرکی اے کے ٹی الائنس 12860 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 12970 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ دن میں اچھی ڈیمانڈ تھی۔ شام میں تھوڑی تھوڑی بیچ بھی آجاتی ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ جنوبی پنجاب کی ملوں سے بھرپور لفٹنگ ہے۔ .
Apr 03 2024 16:32:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 214 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بیچ نہیں ہے۔ .
Apr 03 2024 16:31:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 176/176.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ مال نہیں لے رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7425 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں تھل نئے مالوں کے مئ کے سودوں کے تین چار دن پہلے 7700 روپیہ من تک کام ہوئے تھے آج 7600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Sep 04 2025
Sep 04 2025
Sep 04 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott