Clover Seed | برسیم
May 24 2025
Apr 06 2024 14:49:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2600 روپیہ من سفید جوار بھاگ ناڑی منڈی میں 2700 روپیہ من اور سبی منڈی میں 2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں بھی دادو کوالٹی 2800 سبی کوالٹی 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا 290 پرولائن 340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 5300/5400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 06 2024 14:46:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 140 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے گاہکی سست ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 435 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 132.41 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بھارت حکومت نے ییلو پیس پر صفر امپورٹ ڈیوٹی کی مدت مزید دو مہینے بڑھا دی ہے۔ پہلے 30 اپریل تک تھی اب 30 جون تک ہو گئ ہے۔ انڈیا تقریباً 10 لاکھ ٹن تک ییلو پیس خدید چکا ہے اور مزید 5 لاکھ ٹن خریداری کرے گا۔ .
Apr 06 2024 14:44:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 220/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 230/235 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 238/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم چھنائ کر کے 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380/390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 485/490 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Apr 06 2024 14:41:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 15200/15250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کراچی سے سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ بکنگ میں ریٹ تو نہیں آیا ہے تاہم برما کی لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو کے 15900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 06 2024 14:34:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 59000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 63500/64000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 06 2024 14:33:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ گاہکی اچھی ہے۔ جہاز والے مال تقریباً 80% تک کھپت ہو گئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کینیڈا سے جہاز لوڈ ہو چکا ہے جو کہ دو جگہ اور جائے گا اس کے بعد پاکستان آئے ہیں۔ تقریباً 10 مئ تک کا وقت ہے۔ اس میں 12000 ٹن مسور ثابت کرمسن ہے جو کہ 742 ڈالر میں بک ہوا ہے جو کراچی پورٹ پر 224 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 06 2024 14:02:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 16250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 19000/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 06 2024 13:30:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاپولر 13400 روپیہ کوئنٹل سفینہ 13350 المعیز 2 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13300 کشمیر 13200 روپیہ کوئنٹل کمالیہ کنجوانی 13150 تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12825 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں اتحاد شوگر ملز کے 12845 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم 12800 گھوٹکی 12860 اے کے ٹی ڈھرکی 12850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور تھرپارکر 13050 مٹیاری 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ میرپور 13250 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 12910/12915 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق زیادہ پیداوار ہونے کی وجہ سے فل حال مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے اس لیے انویسٹرز مال بیچ رہے ہیں۔ آگے گندم اور دوسری فصلوں میں کام کے لیے پیسے کھلے کر رہے ہیں۔ .
Apr 06 2024 13:02:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3450/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 06 2024 12:59:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت نئ چھانگا مانگا منڈی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott