Millet | باجرہ
May 24 2025
Apr 02 2024 14:23:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 140 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں روٹین ڈلوری مالوں کے۔ حاضر ڈلوری مال کے 143 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں لیکن گاہک نہیں ہے۔فل حال مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 02 2024 14:22:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 60000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 2000 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 65000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 02 2024 13:35:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاپولر 13425 روپیہ کوئنٹل سفینہ 13400 المعیز 2 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13300 کشمیر 13200 روپیہ کوئنٹل کمالیہ کنجوانی 13175 تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 12825 یونائٹڈ 12815 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں ۔ گھوٹکی ڈھرکی اے کے ٹی الائنس 12825 ایس جی ایم شوگر ملز 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔اتفاق 13025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 12975 آر وائی کے روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور باندی 13000 ساہنگھڑ مٹیاری 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ 12810 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اپریل کے سودوں کے 12925/12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارچ کی کٹنگ کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ دوسری جانب فارورڈ کے سودوں میں بھی گاہکی نہیں ہے۔ .
Apr 02 2024 13:25:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 16400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 19000/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 02 2024 13:05:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 02 2024 13:01:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 02 2024 12:47:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 23000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی گاہکی ہے۔ انویسٹرز اوپر ریٹوں میں مال بیچ گئے ہیں۔ .
Apr 02 2024 12:46:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 02 2024 12:39:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 17900/18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ انتہای کم ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ مین تیزی کے امکانات ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 تک بھاؤ بن گیا ہے 93.310 کلو کا۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج دوسرا دن ہے انڈیا مارکیٹ 150 روپیہ کوئنٹل انڈین کرنسی میں بہتر ہوئ ہے اور 5240 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Apr 02 2024 12:32:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2675/2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6600/6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott