Sugar | چینی
Aug 09 2025
Apr 16 2025 13:42:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 1.50 روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور 224.50 تک سودے ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 45 دن پیمنٹ پر 231 کا خریدار بن جاتا ہے۔ .
Apr 16 2025 13:36:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان 15900 سفینہ 15900 یونیکول 15910 العریبیہ 15925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان نو سیل ہے کنجوانی 15825 کمالیہ 15825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو گروپ 15550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائے کے 15700 حمزہ 15725 فاطمہ 15750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں مہران میرپور آباد گار 15800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق گاہکی ہے۔ 3 مل اپریل کے سودوں کے 16080/100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 16 2025 12:50:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ریگولر کوالٹی مال 12000/12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہلڈ مالوں کے 17200/300 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ میں تھوڑی بہت ڈیمانڈ آجاتی ہے۔ .
Apr 16 2025 12:45:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000/17500 روپیہ من فیصل آباد منڈی میں بھی مارکیٹ کمزور کے اور 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہے فلحال زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ .
Apr 16 2025 12:39:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 26000/26500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ شہزادی کوالٹی 21500/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کنری منڈی میں آمدن انتہائی کم ہے ہائبرڈ مالوں کے 27750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں اور لونگی کوالٹی کے 32250 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Apr 16 2025 12:38:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار دادو ملتان منڈی میں 3300/3325 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3475/3500 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3600/3625 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں فلحال گاہکی سلو ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 6100/6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 40/50 توڑے تک ہے۔ .
Apr 16 2025 12:08:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 223 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 229 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے 9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے جبکہ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی نرم ہوئ ہے۔ تاہم لوکل مارکیٹ میں بہت جلد 45 روپے پڑے ہیں۔ ابھی ہاتھ بدلی ہو رہے ہیں۔ لوکل میں جنہوں نے نیچے ریٹوں میں لیے ہیں وہ پرافٹ ٹیکنگ بھی کرتے ہیں اور نئے انویسٹرز مال لے بھی جاتے ہیں۔ دوسری جانب جنہوں نے 230 پر مال بیچے ہیں ابھی ان ریٹوں میں دوبارہ گاہک کھڑے ہیں لیکن مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ تھل کے مال فل اپریل 7500/7600 جبکہ 8000 فل مئ کر کے بکے ہوئے ہیں جبکہ مال 9400 میں بھی کھل کر ملتا نہیں ہے۔ اس لیے ان سودوں کی جہاں پر کٹنگ کا وقت آئے گا مارکیٹ مزید شوٹ آپ کر جائے گی۔ تھل کے بھی ٹریڈرز نے 13500 کا ریٹ دیکھا ہوا ہے۔ ٹریڈرز تو ان ریٹوں میں بھی مال لے جاتے ہیں۔ بکنگ میں بھی مجموعی طور پر 100/125 ڈالر کی تیزی آئ ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے 800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کل بکنگ تنزانیہ کے بھی 750/760 ڈالر تک ریٹ آیا تھا جون شپمنٹ کا۔ تاہم تنزانیہ کے مال جولائ اگست شپمنٹ کر کے ملتے ہیں۔ پچھلی بار بھی جنہوں نے جون جولائی شپمنٹ کر کے مال خریدے تھے یا تو ان کے مال لوڈ ہی نہیں ہوئے تھے یا پھر کچے مال آئے تھے۔ اس میں شکایات بہت زیادہ تھیں۔ ہرا دانا بہت تھا۔ بعد میں جو مال آئے تھے اگست شپمنٹ والے وہ صحیح تھے۔ تنزانیہ سے بھی ٹریڈرز بلائنڈ ہی بیچی جا رہے ہیں۔ اس سیزن تنزانیہ کے ٹریڈرز نے مونگ بھی بلائنڈ بیچی تھی 650/660 ڈالر میں وہ بھی بازار 750 ڈالر تک چلا گیا تھا۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
Apr 16 2025 12:05:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گجرخان کوالٹی لوڈ میں 3500/3550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 16 2025 12:04:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12100/12200 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 16 2025 11:55:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 15800/16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott