Clover Seed | برسیم
Aug 16 2025
May 08 2025 16:54:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی اتحاد شوگر ملز کے بھاؤ 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوے ہیں اور 16185 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اس حساب سے جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ 16165 ریٹ ہونا چاہیے لیکن مارکیٹ میں اس وقت بیچ نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ میں اتنے زیادہ مال نہیں ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودوں میں 40 روپیہ کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 16765 کا گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے کسی وقت بھی تیزی کی طرف گھوم جاے گی .
May 08 2025 16:53:50 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 124/125 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں گودام کے مالوں کے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ لوکل میں امپورٹرز سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ .
May 08 2025 16:40:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 11350 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں سیلنگ رک گئ ہے۔ .
May 08 2025 16:39:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت مارکیٹ بھی مارکیٹ تیز ہے اور نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں مال کم ہیں 207 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کرمسن مسور 206 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ تیز نظر آ رہی ہے۔ .
May 08 2025 16:11:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مزید تیز ہوا ہے اور 224/25 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جیسا کہ آپ کو پتا ہے انڈیا پاکستان جنگ کی حالت میں ہیں اس لئے آسٹریلیا سے سودے منسوخ بھی ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ جبکہ بعض سودے تاخیر کا شکار ہو جائیں گے کیونکہ شپنگ کمپنیاں پاکستان کا مال نہیں اٹھا رہی ہیں۔ کرایوں میں بھی اضافہ ہو گیا ہے 20 ڈالر فی ٹن۔ جبکہ وار انشورنس چارجز الگ لگیں گے یہی وجہ ہے کہ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے اور تیزی کا رجحان ھے۔ .
May 08 2025 15:41:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 16140 اتحاد 16160 جبکہ ڈھرکی اے کے ٹی 16125 جیسے ریٹ بن گئے ہیں گھوٹکی 16115/20 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودوں کا 16725 کا خریدار بن جاتا ہے۔ اوور آل مارکیٹ بہت اچھی لگ رہی ہے تیزی کا رجحان ھے .
May 08 2025 15:37:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 150 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 14000/14300 جبکہ گولی دھنیا 14400/14700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔ .
May 08 2025 15:30:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 39000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 41000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بھی 50 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 2775/2800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ انڈیا پاکستان کی کشیدگی کی وجہ سے آگے مال آنے میں مسئلہ ہو سکتا ہے۔ .
May 08 2025 15:19:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 190/95 جبکہ مشین کلین مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 650 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل میں رشیا سے 398 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6350/6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 270 جبکہ 7 ایم ایم مال 210/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل میں ارجنٹینا سے 152 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ انڈیا کے 9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دبئی کے جبل علی پورٹ سے اپریل میں 150 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 270/75 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ 8/9 ایم ایم کی بکنگ 830 ڈالر فی ٹن تک ہے۔ اپریل میں کینیڈا سے 177 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1235 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل میں امیریکا سے 125 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 08 2025 15:18:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ گرم ہے۔ کل پیمنٹ پر 223 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پیر منگل پیمنٹ پر 224 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ مارکیٹ میں گرمی کی وجہ آسٹریلیا کینیڈا سے 20$ فی ٹن کے حساب سے فریٹ تیز ہوا ہے جو کہ فی کنٹینر 500$ فی کنٹینر بنتا ہے۔ سنگاپور سے بھی 300$ فی کنٹینر فریٹ تیز ہوا ہے۔ اس کے علاؤہ وار انشورنس کے چارجز بھی لاگو ہونگے کنٹینرز پر آسٹریلیا کینیڈا سے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott