Sugar | چینی
Aug 15 2025
May 12 2025 16:29:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 11000 کا خریدار بن جاتا ہے بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ 11100 ہی سمجھنا چاہیے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ھے۔ .
May 12 2025 15:14:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اچھے مالوں کے جبکہ تھوڑی ہلکی کوالٹی مالوں کا بھی 12500 کا گاہک بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ میں ریٹ کم ہونے کی وجہ سے افریکن ممالک کی بیچ کھل کر نہیں ہے جس کی وجہ سے پاکستان سے مال بک جاتے ہیں۔ پاکستان میں تو مال کم ہیں انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائ بہت ہے۔ افریکن ممالک میں کافی سٹاک پڑے ہیں۔ .
May 12 2025 12:19:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ کل 222/223 تک کام ہو گئے تھے۔ تاہم آج دوبارہ بازار بہتر اوپن ہوا ہے اور 223.5/224 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 229/230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 9175/9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ سیلنگ کھل کر نہیں دیتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ میں مجموعی طور تیزی کا رجحان ہے۔ کیونکہ انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر ہے۔ اسٹریلیا میں سٹاک کم ہیں۔ فل حال حالات کی وجہ سے آگے شپمنٹس میں تاخیر بھی ہوسکتی ہے اور گلوبل ٹریڈ پالیسیز بھی اثر انداز ہو سکتی ہیں۔ جیسے وار انشورنس چارجز لگائے ہیں شپنگ کمپنیوں نے۔ اسی وجہ سے لوکل میں ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
May 10 2025 17:42:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 235/236 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
May 10 2025 15:16:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 16400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں گاہکی بن جاتا ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مئ کے سودوں کے 16880 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جون کے سودوں کے 17460/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ملک میں جنگی حالات کی وجہ سے ٹرانسپورٹ میں مسئلے آ سکتے ہیں۔ اس لیے ٹریڈرز اپنے مال جو ملوں میں پڑے ہیں وہ اٹھوا رہے ہیں۔ .
May 10 2025 14:57:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ مزید تیز ہے اور 11700 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ .
May 10 2025 14:49:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی لوڈ میں 3500/3525 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 10 2025 14:45:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 5/7 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 200/205 جبکہ مشین کلین مال 212/17 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 280/85 جبکہ 7 ایم ایم مال 218/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا کے 9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ 345/50 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 65٪ کوالٹی مالوں کے 265 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 415/20 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ میں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
May 10 2025 14:38:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 13100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13900/14200 جبکہ گولی دھنیا 14300/14600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر بہتری کا ہی رجحان ہے۔ .
May 10 2025 14:37:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 39500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 42000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ انڈیا پاکستان کے مسائل کی وجہ سے لوکل میں مالوں کی شارٹج بن سکتی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott