Sugar | چینی
Aug 15 2025
May 10 2025 14:25:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 212 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی سے کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
May 10 2025 14:16:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 125.5/126 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 138 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
May 10 2025 14:01:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 230 روپیہ کلو تک کا گاہک بن جاتا ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
May 10 2025 14:01:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ آج بھی گرم ہے۔ سینٹرل پنجاب سائیڈ نون شوگر ملز 16900 العریبیہ 18875 رمضان 16850 سفینہ 16825 یونیکول 16850 المعیز 2 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 16850 کمالیہ 16750 سویرہ جھنگ سائڈ سورج 16775 جیسے ریٹ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں فاطمہ 16500 حمزہ 16475 اتفاق آر وائی کے 16475 جے ڈی ڈبلیو 16400 یونائیٹڈ 16400 اتحاد 16415 جیسے ریٹ ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 16360/70 گھوٹکی 16350 جیسے ریٹ ہیں۔ زیری سندھ میں سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران 16525/50 جیسے ریٹ ہیں۔ فارورڈ میں مئی کے سودوں کے 16880/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے جبکہ ملیں حاضر میں کھل کر مال نہیں بیچتی ہیں۔ .
May 10 2025 13:53:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سے کوئ سیل نہیں آ رہی ہے۔ کراچی پورٹ بند کر دیا گیا ہے۔ بینکوں سے ڈالر کی فراہمی بھی نہیں ہے۔ اور پیٹرول پمپس بھی بند کر دیے گئے ہیں۔ .
May 10 2025 13:47:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ 2 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 228/229 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
May 10 2025 13:45:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 11600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں پیر پیمنٹ پر۔ لوکل میں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
May 10 2025 13:40:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 16000/16100 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ .
May 10 2025 13:10:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12600/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 12300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ڈیمانڈ ہے مال بک جاتے ہیں۔ .
May 10 2025 13:04:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک بھارت کی کشیدگی کی وجہ سے کام کاج سست ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott