Sugar | چینی
Aug 15 2025
May 08 2025 15:04:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور پیر پیمنٹ پر 11250 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو کے 11850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں چمن ماش چھنائی والے مال 12400 جبکہ حیدرآباد منڈی میں بغیر چھنائی والے مال 11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رکی ہوئی ہے اور 900 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل میں برما سے ماش ثابت کے 109 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ .
May 08 2025 14:41:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 206 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نپر مسور مال کم ہیں۔ مارکیٹ میں کرمسن جہاز والے مال ہی ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل میں رشیا سے کراچی پورٹ پر 15 کنٹینرز کی آمدن تھی آسٹریلیا سے بھی 15 کنٹینرز کی آمدن تھی جبکہ کینیڈا سے بلک میں 15500 میٹرک ٹن تک آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ .
May 08 2025 14:26:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور گودام کے مالوں کے 123 جبکہ مل پہنچ مالوں کے 124 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل میں کراچی پورٹ پر ییلو پیس کے 75 کنٹینرز کی آمدن تھی جبکہ بلک میں 51844.52 ٹن تک آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ .
May 08 2025 14:10:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ تیز ہے اور 222 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
May 08 2025 13:54:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی آج بھی مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل مزید پلس ہوئ ہے۔ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 16575 العریبیہ 16550 رمضان 16525 سفینہ 16500 یونیکول 16500 المعیز 2 16450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ بھی مارکیٹ تیز ہے اور کسان 16550 کمالیہ 16400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سویرہ شوگر ملز کے 20 تاریخ پیمنٹ پر 16700 تک کام ہوئے ہیں۔ جھنگ سائڈ سورج 16400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں فاطمہ 16250 حمزہ 16225 آر وائی کے 16225 جے ڈی ڈبلیو 16150 یونائیٹڈ 16150 اتحاد 16160 جیسے ریٹ ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 16130 گھوٹکی 16120 ایس جی ایم 16090 جیسے ریٹ ہیں۔ زیریں سندھ میں سانگھڑ آباد گار میر پور مہران فاران 16350/400 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فارورڈ میں مئی کے سودوں کے 16720/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں ملیں کھل کر سیلنگ نہیں دیتی ہیں۔ حاضر میں مارکیٹ مظبوط ہی نظر آ رہی ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
May 08 2025 13:36:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو ملتان منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 3600/3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3800/3850 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 4050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا 228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔ .
May 08 2025 13:35:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ انڈین گوار 5038 روپیہ کوئنٹل کے لیول پر رکا ہوا ہے۔ .
May 08 2025 12:53:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر جے ڈی ڈبلیو اور یونائٹڈ ایڈوانس پیمنٹ پر 16150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ سوموار پیمنٹ پر 16200 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ ڈھرکی اے کے ٹی سوموار پیمنٹ پر 16170 کا گاہک ہے۔ 3 مل مئ کے سودوں کے 16730/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
May 08 2025 12:52:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ اچھے مال کے 12700/800 جبکہ تھوڑے مکس کوالٹی مالوں کے 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 08 2025 12:51:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 24000/24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے مال کے 16500/17000 روپیہ من جبکہ ڈنڈی کٹ مال کے 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott