Clover Seed | برسیم
Aug 16 2025
May 05 2025 14:27:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 250 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 13150 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13700/14000 جبکہ گولی دھنیا 14000/14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
May 05 2025 14:22:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 11000 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ برما سے 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 900 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ہیں جو کراچی پورٹ پر 11150 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
May 05 2025 14:12:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی میں 121 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 133 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ چل رہی ہے جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ 2/4 روپیہ بہتر ہو جائے گی۔ بکنگ یوکرین سے 405 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 127.62 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 281.35 روپیہ تک ہے۔ .
May 05 2025 13:53:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 216.50 روپیہ کلو جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ 5 مئی کے سودوں کی سیٹلمنٹ کی وجہ سے مارکیٹ سست ھے۔ اور نیچے گاہکی بھی سست ھے جس کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہوئی ہے۔ تاہم جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ اچھی ہو جائے گی۔ ان بھاؤ میں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں .
May 05 2025 13:52:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سینٹرل پنجاب سائیڈ نون شوگر ملز 16415 رمضان 16350 سفینہ 16325 یونیکول 16325 العربیہ 16375 المعز 2 میانوالی 16315 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کمالیہ 16150 سویرہ 16250 جھنگ سائڈ سورج 16250 جیسے ریٹ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں فاطمہ 16035 چوہدری 16040 حمزہ 16020 اتفاق 16020 آر وائی کے 16000 جے ڈی ڈبلیو 15950 یونائیٹڈ 15950 اتحاد 15975 الائنس 15950 جیسے ریٹ ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 15920 گھوٹکی 15910 جیسے ریٹ ہیں۔ زیری سندھ میں سانگھڑ 16200 آباد گار 16200 میر پور خاص 16250 مہران فاران 16250/16275 جیسے ریٹ ہیں۔ فارورڈ میں مئی کے سودوں کے 16580/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ وقتی مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
May 05 2025 13:02:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل میں پاکستان کے مالوں کا ریٹ کم ہونے کی وجہ سے ایکسپورٹ میں ڈیمانڈ ہے گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کم ہے۔ کراچی مارکیٹ میں 12200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 05 2025 12:52:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں مارکیٹ 15 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور مئ کے سودوں کے 16615 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ .
May 05 2025 12:48:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
May 05 2025 12:47:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور 24000/24500 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ہائبرڈ مال تو نہیں ہیں مارکیٹ میں آگے پنجاب کے مالوں کی آمدن جون سے ہی شروع ہوگئی فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے تاہم ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے مال 16500/17000 لونگی کوالٹی 32000/33000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 05 2025 12:37:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں مارکیٹ 35 روپیہ کوئنٹل بہتر اوپن ہوئی ہے اور 3 مل مئ کے سودوں کا 16560 تک کا گاہک بن جاتا ہے تاہم بیچ 16600 میں ہی آتی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott