+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 05 2025 13:53:28
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 216.50 روپیہ کلو جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ 5 مئی کے سودوں کی سیٹلمنٹ کی وجہ سے مارکیٹ سست ھے۔ اور نیچے گاہکی بھی سست ھے جس کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہوئی ہے۔ تاہم جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ اچھی ہو جائے گی۔ ان بھاؤ میں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں