Sugar | چینی
Aug 13 2025
May 15 2024 14:54:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 215/225 روپیہ کلو مشین کلین مال 230/232 سارٹیکس کوالٹی 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشیا سے بکنگ 750/790 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 750 ریگولر کوالٹی جبکہ 790 گولڈن کوالٹی مال کے بھاؤ ہیں۔ کچھ ہلکی کوالٹی مال 710 ڈالر تک بھی بک ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ سوڈان کوالٹی مال 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا 9 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 360/365 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 440/445 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنوں کی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 15 2024 14:47:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 149/150 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ بکنگ نیو کراپ 430 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ جبکی حاضر کراپ کے 470 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 15 2024 14:45:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں مال نہیں ہے۔ کام نہیں ہو رہے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 700 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ یہ ریٹ شارٹیج کی وجہ سے جہاں سپلائ آنا شروع ہوئ مارکیٹ کمزور ہو جائے گی۔ لوکل مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
May 15 2024 14:43:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 13150 جبکہ فارورڈ میں 5/10 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور 13250/13255 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تاہم مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 15 2024 14:41:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 100 روپیہ من مزید کمزور ہوئ ہے اور 2400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بھاگ ناڑی منڈی میں 2500 روپیہ من کی بیچ ہے گاہک نہیں ہے۔ سبی کوالٹی 2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ مال نہیں بک رہے ہیں۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا 305/310 پرولائن 332 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 4000 سے 4500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
May 15 2024 14:16:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کے 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جو مال آیا ہے۔ مال کافی ہلکی کوالٹی آیا ہے اس کے مسائل بنے ہوئے ہیں۔ اس میں 15٪ پلس دال ہے۔ ابھی امپورٹرز وہ مال بیچ نہیں رہے ہیں۔ نپر مسور جون جولائی شپمنٹ 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور 740 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 15 2024 14:02:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کویٹہ منڈی میں 48500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 52000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 15 2024 14:00:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 16000/16500 جبکہ ایرانی گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 15 2024 13:59:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 10 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں حاضر میں۔ مئ کے سودوں کے 13240/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 15 2024 13:58:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔5 جون کے سودوں کے 201/201.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 7800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ٹریڈرز تھوڑا تھوڑا کر کے مال لے رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott