Desi Chickpeas | کالا چنا
May 17 2025
May 25 2023 10:48:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 171.5 روپیہ کلو ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 286.70 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
May 25 2023 10:48:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مزید کمزور ہوئ ہے اور 6600/6700 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ علی پور 6300 رجحان 6400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
May 24 2023 19:02:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور ٹیکس ان پیڈ کے 10750 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ٹیکس پیڈ 10850 جیسے حالات ہیں۔ مئی کے سودوں کی 11035/40 جبکہ جون کے سودوں کی 11735/40 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق صبح میٹنگ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو کی مینجمنٹ اور ڈیلروں کے درمیان جس میں ٹیکس ان پیڈ مال کی لفٹنگ کے متعلق گفتگو زیر بحث آے گی۔ بعض ماہرین کا خیال ہے کہ ٹیکس پیڈ مال پر جے ڈی ڈبلیو نے مزید ٹائم دے دیا ہے۔ جبکہ ٹیکس ان پیڈ پر صبح بات چیت ہو گی۔ مارکیٹ میں حاضر میں اتنے زیادہ مال نہیں ہیں۔ صرف ٹیکس ان پیڈ مال کے مسائل ہیں کیونکہ جن انویسٹرز نے حاضر لے کر مئ بیچا ہوا ہے وہ اپنا مال واپس نہیں خرید رہے ہیں۔ اگر جے ڈی ڈبلیو نے ٹیکس ان پیڈ کیلئے مزید وقت دے دیا تو انویسٹرز اپنا بیچا ہوا مال فورأ واپس خرید لیں گے اور اس کو جون کر کے بیچ دیں گے۔ جس سے مارکیٹ یک دم سنبھل جائے گی۔ تاہم کل ہی پتا چلے گا کہ جے ڈی ڈبلیو والے کیا کرتے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے کیونکہ جنوبی پنجاب کے بڑے گھر حاضر میں بیچ نہیں دیتے۔ .
May 24 2023 18:15:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی 3700 بھاگ ناڑی 3600 روپیہ من ملتان منڈی میں سبی والے مال 3900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ سفید جوار گنگا 265 پرولائن 295 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 5000/5100 روپیہ من جیسے حالات ہی۔کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
May 24 2023 18:00:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت شہزادی کوالٹی ڈنڈی والی 12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ کولڈ سٹور مالوں کے خالی ریٹ ہی ہیں گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
May 24 2023 17:53:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 205/206 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مسور ثابت کرمسن اچھے مال 212 سے 216 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 24 2023 17:22:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 116 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سپلائ زیادہ ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہے. .
May 24 2023 17:18:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ .
May 24 2023 17:12:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باجرہ تھل لائن 8800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
May 24 2023 17:06:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو ریگولر کوالٹی شام کے اوقات میں 5 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 290 سے 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس مالوں کے 300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہک خاموش ہے۔ بکنگ سٹنڈرڈ کوالٹی 830 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 263 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ اچھے مالوں کی بکنگ 875 ڈالر فی ٹن تک ہے جو کراچی پورٹ پر 276 روپیہ کلو کا پڑتا ہے آج کے ڈالر کے حساب سے۔ فل حال لوکل مارکیٹ سست ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 310/315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 315 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 340/345 جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 345/350 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 10 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 400 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 450/460 جیسے حالات ہیں۔ .
May 17 2025
May 17 2025
May 17 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott