+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 25 2023 10:48:12
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مزید کمزور ہوئ ہے اور 6600/6700 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ علی پور 6300 رجحان 6400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔