Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 19 2025
May 14 2024 18:46:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
May 14 2024 18:40:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باریک تل 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 14 2024 18:36:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 18800 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
May 14 2024 18:34:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 215/225 روپیہ کلو مشین کلین مال 230/232 سارٹیکس کوالٹی 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشیا سے بکنگ 750/790 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال گاہکی بھی سست ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 300/305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا 9 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 360/365 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 440/445 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم نیو کراب بکنگ 1375 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں کلپر برانڈ کے جو کراچی پورٹ پر 415.18 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
May 14 2024 18:27:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ زیادہ تر ٹریڈرز مال بیچ کر فارغ ہو گئے ہیں۔ .
May 14 2024 18:21:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2700/2750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 6800/6850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
May 14 2024 18:10:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں مال نہیں ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی 18200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مال انتہائ شارٹ ہونے کی وجہ سے ریٹ بہت تیز ہو گیا ہے۔ .
May 14 2024 18:06:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور پیک مال کے 151 جبکہ کھلے مال کے 151.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 14 2024 18:03:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 9450/9550 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہیں۔ پچھلے تین ہفتوں میں 700/800 روپیہ من مارکیٹ میں کریکشن آئ ہے۔ .
May 14 2024 18:02:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 جون کے سودوں کے 202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اچھے گھروں کی بیچ نہیں ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 19 2025
Aug 19 2025
Aug 19 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott