Sesame | تل
May 12 2025
May 02 2023 15:02:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو کراچی پورٹ کے مال 290 جیسے حالات ہیں۔ یہ مال ہلکے ہیں سفید دانے والے۔ اچھے گولڈن مال رشین چیکو گودام کے 315/320 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔کوالٹی کے حساب سے مال کے ریٹ ہیں۔ اچھے گولڈن مالوں کا گاہک ہے۔ جبکہ سفید مال میں گاہک دلچسپی نہیں لیتا۔ سوڈان 310/315 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 325/335 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 345 روپیہ کلو جہسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 مکس اچھے مال 10 روپیہ کلو کمزور ہوئے ہیں اور 355/365 جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 405/410 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 415 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 400/405 جبکہ برانڈڈ مال 470/480 جیسے حالات ہیں۔ موٹے چنوں کی مارکیٹ 5/10 روپیہ کلو نرم ہے۔ .
May 02 2023 14:57:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور 20500 سے 21500 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی .
May 02 2023 14:51:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 14500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 02 2023 14:50:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ گرم ہے اور 600/700 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 20100/20200 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں سیلنگ نہیں ہے کھل کر۔ بیچنے والے زیادہ ریٹ مانگ رہے ہیں۔ ابھی مارکیٹ انٹرنیشنل مارکیٹ کے لیول پر آئ ہے۔ انڈیا مارکیٹ 167 روپیہ کلو ہے انڈین کرنسی میں۔ جو ہماری مارکیٹ کے مقابلے میں 20040 روپیہ من بنتی ہے۔ .
May 02 2023 14:31:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کوئٹہ منڈی میں مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ کل 70000 روپیہ من تک کام ہوئے تھے آج 6800/6900 روپیہ من جیسی مارکیٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 73000/74000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم پے۔ بکنگ بھی گرم ہے 5700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
May 02 2023 14:26:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 141 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 390 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ بکنگ نرم ہونے سے جزبات ٹھنڈے ہیں لوکل مارکیٹ میں۔ .
May 02 2023 14:21:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 10500 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
May 02 2023 14:08:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 3900 جبکہ سبی کوالٹی 4300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا اور لائن وغیرہ 288/290 اور پرولائن جوار 314/315 روپیہ کلو جیسے ریٹ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 5500/5600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج 2 گاڑی کی آمدن تھی۔ .
May 02 2023 14:04:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ فتح جنگ کوالٹی 3800/3850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 02 2023 13:57:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 183 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں سی ایچ کےایم کوالٹی کے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی پورٹ پر جو جہاز لگا تھا تقریباً فارغ ہو گیا ہے۔ اب دوسرا جہاز پورٹ پر مئ کی آخری تاریخوں یا جون کی پہلی تاریخوں میں آے گا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آسٹریلیا میں بکنگ 585 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جون جولائی شپمنٹ کے۔ جو کراچی آکر تقریباً 181 تک پڑتا ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر کے ریٹ 284.50 روپیہ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فل الحال کالا چنا میں تیزی کا رجحان ہے۔ پاکستان کی لوکل مارکیٹ میں بھی تیزی نظر آرہی ہے جبکہ آسٹریلین مارکیٹ میں بھی تیزی کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال پاکستان نے تقریباً 1 لاکھ ٹن کے قریب بکنگ لی ہے آسٹریلیا سے جبکہ پاکستان کو مزید بکنگ کی ضرورت ہے کیونکہ ماہرین کا خیال ہے کہ پاکستان کی اگلی آنے تک ہمیں تقریباً 4.5 سے 5 لاکھ ٹن چنا درکار ہے جبکہ ہم نے ابھی تک 1 لاکھ ٹن کی بکنگ کرائ ہے مزید 3.5 سے 4 لاکھ ٹن ضرورت ہو گی۔ فل الحال پاکستان ہی آسٹریلیا سے خریداری کر ہے۔ جیسے ہی دبئی اور بنگلہ دیش وغیرہ آسٹریلیا سے خریداری شروع کریں گے آسٹریلیا کی مارکیٹ بھی مزید گرم ہونے کے امکانات ہیں .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott