Sesame | تل
May 12 2025
May 31 2022 05:56:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو تیز اوپن ہوا ہے اور 145 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 5775 ملتان 5750 جبکہ فیصل آباد 5550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 660 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 140.71 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
May 31 2022 05:46:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 4350/4450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔حیدر آباد منڈی میں 4400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال ہاڑو مونگ کی آمدن کم ہے۔ پورے پاکستان میں 5/6 گاڑی کی آمدن ہے۔ 10/15 جون سے آمدن زیادہ ہو جائے گی۔ .
May 31 2022 05:37:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی 2950/3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
May 30 2022 14:00:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 2880 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ایرانی زیرے کے 29000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان تھا مارکیٹ میں .
May 30 2022 13:45:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا سوڈان 218/20 برما وی ٹو 220 وی سیون 230/40 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں رشیہ سفید چنا 230/40 جیسے حالات ہیں۔ آج کسٹم حکام نے برما کے پائتھو سینٹری سرٹیفکیٹ ہولڈ کر دئیے ہیں۔ یعنی برما سے آنے والے مال کسٹم کلئیر نہیں کر رہے ہیں جس سے مارکیٹ میں تیزی آنے کے امکانات بن سکتے ہیں۔ کلیئرنگ ایجنٹس کسٹم حکام سے بات چیت کر رہے ہیں جیسے ہی کوئی مزید خبر آے گی ہم اپڈیٹ کر دیں گے آسٹریلیا سفید چنا کراچی میں مال نہیں ہے۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم 280/85 کینیڈا 8/9 280/90 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 330/35 جبکہ امیریکن 9 ایم ایم 340/50 جیسے حالات ہیں۔ .
May 30 2022 13:28:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی آج 100 روپیہ من مزید تیز ہوئی ہے اور 2975/3000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
May 30 2022 13:24:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکرا 10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 12000 سے 12500 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 30 2022 13:12:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں ایک روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 106.50 کا خریدار بن گیا ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کسٹم حکام نے جو مال رشیہ سے ا رہے ہیں یا جنکا پائتھو سینٹری سرٹیفکیٹ رشیہ کا ہے وہ رک گئے ہیں۔ اس لئے مارکیٹ گرم ہو گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اب تمام کلیئرنگ ایجنٹس کسٹم حکام سے بات چیت کر رہے ہیں۔ جب کوئی حتمی بات سامنے اے گی ہم اپڈیٹ کر دیں گے۔ فل الحال تیزی کا رجحان ہے۔ .
May 30 2022 13:08:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو کی منڈیوں میں 500 کی بہتری دیکھنے میں آئی ہے اور 11000 12800 تک کام ہوے ہیں پکے دڑے۔ جبکہ پلانٹ والے مشین کلین اور کلر سارٹیکس کوالٹی مال 13500 سے 14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی پرانا مال 11000 جبکہ نیا مال 14000 جیسے حالات ہیں۔ تھوڑا تھوڑا گاہک بننا شروع ہوا ہے۔ .
May 30 2022 13:04:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی 200 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور چھانگا مانگا منڈی میں 9000 جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد 9200 سے 9400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott