Sesame | تل
May 12 2025
May 28 2024 18:02:07 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 148 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 28 2024 17:31:18 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 6600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن 2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 28 2024 17:30:35 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا۔جلا رجحان ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 17400 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
May 28 2024 17:29:26 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 9000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ علی پور سچ شریف نئے مال 8900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر تو ہوئ ہے۔ تاہم مال سٹاک نہیں کرنے چاہیے۔ .
May 28 2024 17:16:26 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئ کے سودوں کے 13215/13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جون کے سودوں کے 13330/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہے۔ .
May 28 2024 16:27:45 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 208/209 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 جون کے سودوں کے 210 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ گرم ہے بیچ ہی کوئ نہیں ہے۔ .
May 28 2024 16:00:19 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 207 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 جون 208/209 جبکہ 5 جولائ 215 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ انویسٹرز گاہک ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ سرگودھا منڈی میں بھی مارکیٹ تیز ہے اور 8300/8325 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
May 28 2024 15:28:41 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر میں 5/10 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور حاضر جے ڈی ڈبلیو 13150/60 مئ 13200/205 جبکہ جون 13310/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ تاہم مارکیٹ رکی سی ہی ہے۔ نیچے ریٹیل میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ .
May 28 2024 15:13:29 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 148/149 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ نیو کراپ 440 اولڈ کراپ 470 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 28 2024 14:40:57 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 2400/2500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سبی کوالٹی بھی مارکیٹ بہتر ہے اور 2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کچے گھر بیچ گئے ہیں ابھی ٹریڈرز مال نہیں بیچ رہے ہیں۔ ہائبرڈ جوار ملتان منڈی میں گنگا 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ پرولائن 315 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100/200 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 4100/4200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott