Sugar | چینی
Aug 22 2025
May 09 2024 13:03:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 3375 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
May 09 2024 13:02:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں 2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6400/6500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں 20/30 ڈالر نرم ہوئ ہے۔ پہلے 310/20 ڈالر ریٹ تھا ابھی 280/290 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 09 2024 12:58:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 22000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 09 2024 12:58:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی مالوں کے 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 09 2024 12:57:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں مال ہی نہیں ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں کام گرم ہو گیا ہے۔ 600 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 17800 روپیہ من تک بھاؤ بن گیا ہے۔ فل حال کام گرم ہے۔ سوموار کو پورٹ پر مال لگیں گے۔ بکنگ 1160 ڈالر فی ٹن پر مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 09 2024 12:38:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9550/9650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ تھل کے مال تو کم ہیں لیکن گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ .
May 09 2024 12:36:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فل مل پاس مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ 790 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے جبکہ نمبر 1 کوالٹی کے 835 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 790 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 238.71 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ 835 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 252.31 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ پڑتے سے کافی نیچے ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ لانگ ٹرم کے لیے ٹریڈرز دوسرے آئٹمز سے نکل کر چنے میں ہی دلچسپی لے رہے ہیں۔ .
May 09 2024 12:30:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 19300/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 18800 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
May 08 2024 18:29:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 08 2024 18:27:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott