Sesame | تل
Aug 27 2025
May 08 2024 14:02:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سفینہ 13650 بابا 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں المعیز 2 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان 13700 کمالیہ 13525 کنجوانی 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13230/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم گھوٹکی اے کے ٹی ڈھرکی 13230/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائی کے 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ 13400/13425 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ مئ کے سودوں کے 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس وقت ساری مارکیٹ صرف اور صرف ایکسپورٹ کی خبر کا ہی انتظار کر رہی ہے۔ .
May 08 2024 13:18:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9550/9650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 9300/9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگی کے 8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حیدر آباد منڈی میں۔ .
May 08 2024 12:58:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ دوبارہ تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پینٹ پر 200 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 جون 205 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے انویسٹرز گاہک ہیں۔ .
May 08 2024 12:38:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 25 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 3375 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
May 08 2024 12:37:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 19700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 19000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
May 08 2024 12:30:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 25 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 2600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن بھی 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
May 08 2024 12:20:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئ ہے اور 199 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 جون کے سودوں کے 202/203 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں میں مال لیے ہوئے تھے وہ مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی کر رہے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7950 ملتان 7900 فیصل آباد منڈی 7800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر کالے چنے میں تیزی کا رجحان ہی ہے۔ جیسے جیسے مارکیٹ میں کریکشن ا رہی ہے انویسٹرز مال خرید رہے ہیں لانگ ٹرم کے لیے۔ .
May 06 2024 13:06:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1/2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 199/200 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 جون پیمنٹ پر 205 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی ہے۔ .
May 06 2024 12:55:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 198 روپیہ کلو تک بھاو بن گئے ہیں۔ مال مل ہی نہیں رہا ہے۔ 5 جون پیمنٹ پر 203 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
May 06 2024 12:50:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 19600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی ٹھنڈی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 18700 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott