Clover Seed | برسیم
Aug 20 2025
May 06 2024 12:41:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ مزید 0.5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 196 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 جون کے سودوں کے 201.5/202 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں دو کلو۔گیل والے مالوں کے 7850 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ ابھی بھی مارکیٹ میں بہت زیادہ پوٹینشل نظر آ رہا ہے۔ .
May 06 2024 12:40:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ کے 8800/8900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے 10/12 دنوں میں 500 روپیہ من تک کی کریکشن آ چکی ہے۔ .
May 06 2024 12:26:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ گرم ہی ہے۔ مارکیٹ 3 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر سی ایچ کے ایم کوالٹی 195.5 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ 5 جون پیمنٹ پر 201/202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بھی گرم ہی آئ ہے۔ بکنگ نمبر 1 کوالٹی نیو کراپ کے 820/850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی بکنگ 775 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 233.93 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال مارکیٹ انتہای گرم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں 38 روپیہ کلو کا فرقہ ہے۔ سرگودھا منڈی میں بھی 7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہی کوئ نہیں ہے۔ .
May 05 2024 14:32:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 50/60 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 13260 تک سودے ہوے ہیں۔ یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13250 تک سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی کے سودوں کا 13355/60 کا خریدار بن جاتا ہے۔ آج میڈیا پر خبر چلی کہ وزیراعظم نے نے متعلقہ اداروں کو چینی کی ایکسپورٹ کے حوالے سے جائزہ لینے کا کہا ھے جس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہو گئی ہے۔ .
May 04 2024 22:14:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں15/20 روپیہ مزید کمزور ہوئی ہے اور 13205/10 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ گاہک ٹھنڈا ھے .
May 04 2024 19:56:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید گرم ہوئ ہے اور 193 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں سوموار پیمنٹ پر۔ کام بوم بوم ہے۔ .
May 04 2024 18:38:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا سٹڑی 7200/7300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مال خریدنے چاہیں۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مال 5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 230 روپیہ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہے اور 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بیچ رک گئ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم اگر اچھے مال ہیں تو 270/272 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 290/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا 9 ایم ایم 360/370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ میں 10 روپیہ کلو مارکیٹ کم ہوئ ہے اور 370/380 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 450 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 04 2024 18:27:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں جہاز والے مال کے 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ گاہکی بن جاتا ہے۔ .
May 04 2024 18:06:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 149/50 روپیہ کلو بھاؤ ہیں۔ .
May 04 2024 18:03:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 191 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سوموار پیمنٹ پر۔ ملتان بھی 7900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott