Sugar | چینی
Sep 05 2025
Jun 15 2023 18:24:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 11700 تک سودے ہوے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ جبکہ ٹیکس ان پیڈ 25 روپیہ کوئنٹل کم ہوئی ہے اور 11300/25 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون کے سودوں کا 11835 کا خریدار ہے۔ فارورڈ کے سودوں میں کھینچ کی وجہ سے مارکیٹ تیز ہوئی ہے۔ .
Jun 15 2023 16:50:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ 11000 سے 13000 روپیہ من جیسے ریٹ ہیں خریدار خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصری برسیم پرانا 11000 جبکہ نیا برسیم 13500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jun 15 2023 16:43:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 15000/16000 روپیہ من تک ریٹ ہے ہائبرڈ ڈنڈی کٹ کولڈ سٹور والے مالوں کا۔ فل حال خاموشی ہے بالکل۔ .
Jun 15 2023 16:37:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو ٹیکس ان پیڈ شام کے اوقات میں 11350 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ ٹیکس پیڈ 25/50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 11675/11700 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پرچون میں خریدار کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون کے سودوں کا 11800 کا خریدار ہے جبکہ 11815 کی بیچ آ جاتی ہے۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹیکس ان پیڈ میں جے ڈی ڈبلیو نے جرمانہ عائد کیا ہے جس کی وجہ سے ٹیکس ان پیڈ میں دباؤ ہے۔ .
Jun 15 2023 16:33:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں ریگولر کوالٹی مال 290/300 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین گولڈن مال 310/315 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر ریٹ 287.75 روپیہ تک ہے امپورٹ میں لیکن کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ سوڈان کوالٹی گودام 290 روپیہ کلو ریٹ ہے پورٹ 280 سے 285 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 305 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 330/335 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آسٹریلیا 8 ایم ایم 325 روپیہ کلو جیسے حالات ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 350 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 355 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 410/415 روپیہ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405 سے 410 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں جس کی وجہ سے سیلنگ کم ہے۔ .
Jun 15 2023 16:28:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3700/3800 جبکہ دادو کوالٹی 3500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ نیچے ڈیمانڈ نہیں ہے۔سفید جوار ہائبرڈ گنگا ملتان منڈی میں 230/235 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ پرولائن 280/285 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4500/4600 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملتان منڈی میں 4200/4300 روپیہ من تک ریٹ ہے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jun 15 2023 16:25:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 200 سے 204 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جیسی کوالٹی ویسا بھاؤ۔ کرمسن مسور 206/208 روپیہ کلو تک ریٹ ہے بازار دھارا مال جبکہ پرچون کوالٹی مال 218/220 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 15 2023 16:17:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jun 15 2023 16:14:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 3450 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملتان منڈی میں 3500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ تھل منڈیوں میں 8600 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jun 15 2023 16:05:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 400 روپیہ کوئنٹل مزید بہتر ہے اور 18200 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ تھل میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 18000 روپیہ تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott