Sugar | چینی
Sep 05 2025
Jun 15 2023 12:40:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 89000/90000 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ کوئٹہ منڈی میں 87000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 15 2023 12:39:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ باریک تل 17000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ بیچ نہیں ہے کھل کر۔ تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے .
Jun 15 2023 12:30:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 14000/14500 جبکہ گولی دھنیا ایرانی فیصل آباد منڈی میں 19000/19500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 15 2023 12:25:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 13000/13500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مال ہلکے ہیں اس لیے گاہک کم ریٹ لگاتے ہیں۔ چھانگا مانگا بھی 13000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jun 15 2023 12:21:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی ڈنڈی والی اور لودھراں 11000/11500 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ جامپور کوالٹی 14000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ ہائبرڈ ڈنڈی کٹ کولڈ سٹور مال 15000/16000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ہائبرڈ مالوں کا گاہک نہیں ہے۔ .
Jun 15 2023 12:06:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 50 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 4550 روپیہ من جیسے حالات بن گۓ ہیں گوجر خان منڈی میں۔ فل الحال نیچے گاہکی کمزور ہے ۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Jun 15 2023 11:44:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کراچی مارکیٹ میں ہلکے مال 200 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ اچھے مال 203/204 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مسور کرمسن بازار دھارا 207/208 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ جبکہ اچھے پرچون کوالٹی مال شارٹ ہیں ان کا اپنا اپنا ہی ریٹ ہے ہر کسی کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نہ کھل کر بیچ ہے اور نہ ہی گاہکی میں کوئ مزے داری ہے۔ انٹر بینک ڈالر ریٹ 287.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بینک سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ بکنگ کرمسن 720 ڈالر فی ٹن تک ہے جو کراچی پورٹ پر 224 روپیہ کلو کا پڑتا ہے اگر ڈالر ادھر ہی رکا رہے تو۔ .
Jun 15 2023 11:38:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 11900 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ سلانوالی پاپولر 11850 رمضان العریبیہ 11800 المعیز 2 11800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سایڈ کسان شوگر ملز 11825 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے جبکہ کمالیہ شوگر ملز 11700 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 11700 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ ڈھرکی اے کے ٹی 11750 جبکہ گھوٹکی 11775 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 11935 سے 11975 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ ہے۔ جون کے سودوں کا 11840 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فارورڈ کے سودوں کا گاہکی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 15 2023 11:03:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14300 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر ریٹ 287.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں اور اگلے دنوں میں ڈالر کے مسائل ہو سکتے ہیں۔ اس لیے ٹریڈرز کھل کر سیلنگ نہیں دے رہے ہیں امپورٹڈ اشیاء کی۔ .
Jun 15 2023 10:51:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید بہتر ہے اور 17800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ فل حال مارکیٹ میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 17500 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott