Sugar | چینی
Sep 05 2025
Jun 15 2023 10:43:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 168.5 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 287.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jun 15 2023 10:36:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3500/3525 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ تھل لائن مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 8600 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jun 15 2023 10:31:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 115 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 330 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 287.5 روپیہ تک ہے۔ .
Jun 15 2023 10:23:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں نئ 6700 روپیہ من جبکہ پرانی 6900 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ علی پور 6400 جبکہ رجحان 6550 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 2 دن سے لائنوں سے آمدن اچھی تھی۔ .
Jun 14 2023 18:29:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 290/300 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین گولڈن مال 310/315 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ اچھے گولڈن مال شارٹ ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 288/289 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ لیکن کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ سوڈان کوالٹی گودام 290 روپیہ کلو تک ریٹ ہے پورٹ 280/285 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 305 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 330/335 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ اسٹریلیا 8 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 350 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ۱یم ایم 355 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 410/415 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405/410 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے ۔ .
Jun 14 2023 18:17:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور ٹیکس ان پیڈ 11400 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ٹیکس پیڈ 11675 میں مل جاتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون کے سودوں کی 11800 کی بیچ ہے خریدار خاموش ہے۔ جولائی کے سودوں کی 12375 جیسی صورتحال ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ 50/100 روپیہ کوئنٹل کم ہو سکتی ہے کیونکہ ٹیکس ان پیڈ کی بیچ کافی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ .
Jun 14 2023 18:09:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت شہزادی کوالٹی کے ریٹ فیصل آباد مارکیٹ میں 500 روپیہ کم ہوے ہیں اور 11000 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ جام پور کوالٹی بھی 500 روپیہ من مندہ ہوئی ہے اور 13000/13500 جیسے حالات ہیں۔ ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 15000 جیسے ریٹ ہیں لیکن خریدار نہیں ہے۔ فل الحال مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 14 2023 18:04:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ 11000 سے 13000 ملا جلا رجحان ہے۔ کراچی پرانا مصری برسیم 11100/200 جبکہ نیا 13500/14000 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ٹھہراؤ ہے۔ بکنگ نئے برسیم کی 1000 سے 1020 جبکہ پرانا 875/900 ڈالر ہے۔ فل الحال ایمپورٹرز بکنگ میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ .
Jun 14 2023 18:02:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان دادو کوالٹی 3200/3300 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں خریدار خاموش ہے۔ سبی کوالٹی 3400/3500 خریدار خاموش ہے۔ جوار ہائبرڈ 235 گنگا جبکہ پرولائن 280/85 خریدار خاموش ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4500 جبکہ ملتان منڈی میں 4200 روپیہ من جیسے بھاؤ ہیں۔ خریدار خاموش ہےپاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بارشوں کے بعد ہی ڈیمانڈ آئے گی۔ .
Jun 14 2023 17:12:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی ایڈوانس پیمنٹ پر 200/201 پہنچنے کی پیمنٹ پر 202/3 روپیہ کلو جیسے ریٹ موصول ہونے ہیں کراچی مارکیٹ سے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کرمسن مسور دال کوالٹی 204 جبکہ بیسٹ کوالٹی 218/20 روپیہ کلو جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہی دیکھنے کو مل رہا ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر 288/89 روپیہ تک ہے۔ جبکہ بنکوں سے ڈالر کی دستیابی کھل کر نہیں ہے۔ تاہم 18000 ٹن پورٹ پر آمد کے خوف کی وجہ سے ٹریڈرز ضرورت کے مطابق ہی خریداری کر رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott