Sugar | چینی
Sep 05 2025
Jun 14 2023 11:37:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 11900 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ سلانوالی پاپولر 11850 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ المعیز 2 11800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11900 کمالیہ 11750 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وائ کے 11700 جبکہ جے بھی حاضر 11700 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 11775 گھوٹکی الائنس 11800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں انڈر پارٹی النور شاہمراد 11875 مہران فاران آباد گار 11925 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو جون کے سودوں کے 11850 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ جن لوگوں کے پاس حاضر میں اور فارورڈ والے سودے ہیں بیچ نہیں رہے ہیں۔ اور مزید بھی گاہکی ہے فارورڈ کے سودوں میں۔ .
Jun 14 2023 11:36:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 روپیہ تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Jun 14 2023 11:25:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3525/50 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ تھل لائن 8800 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے .
Jun 14 2023 11:15:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ انٹر بینک سے ڈالر بھی کھل کر نہیں مل رہے ہیں اور برما سے ماش ثابت کی بکنگ بھی کراچی پورات کے لیے 1185 ڈالر فی ٹن تک ریٹ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 15000 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Jun 14 2023 11:08:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 168 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ کل جے ایس بینک سے 291 روپیہ تک ڈالر کلئر ہوئے ہیں۔ آج انٹر بینک ڈالر ریٹ 289 تک ہے۔ تاہم بہت کم مل رہے ہیں۔ فل حال ڈالر میں کھینچ کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Jun 14 2023 10:55:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 116 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔انٹر بنک میں ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ رشیہ سے کراچی پورٹ کے لئے بکنگ328 ڈالر فی ٹن تک ریٹ موصول ہوۓ ہیں۔انٹر بنک میں آج ڈالر 289/90 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jun 14 2023 10:36:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانی 6800 روپیہ جبکہ نئی 6600 روپیہ من جیسے بھاؤ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 13 2023 23:18:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز نے پیر سے ٹیکس ان پیڈ مالوں پر جرمانہ عائد کر دیا ہے روزانہ کی بنیاد پر جرمانہ عائد ہو گا۔ پاک کموڈیٹیز کی اپنے صارفین سے التماس ہے کہ ٹیکس ان پیڈ مال خریدنے سے پہلے اپنے ڈیلروں سے خلاصہ کر کے مال خریدیں۔ کوشش کریں پہلے اپنے ٹرک اسٹینڈ والے سے گاڑی کنفرم کریں پھر اپنے ڈیلر سے طے کر لیں جرمانہ کے متعلق طے کر کے مال خریدیں اور لوڈ کرائیں۔ تاکہ بعد میں کسی قسم کی پریشانی نہ بنے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ٹیکس ان پیڈ میں اور ٹیکس پیڈ میں اس وقت 250 روپیہ بوری کا فرق ہو گیا ہے۔ جن لوگوں کے پاس ٹیکس ان پیڈ مال پڑے ہوئے ہیں وہ فوراً مل سے مال اٹھوا لیں۔ .
Jun 13 2023 18:37:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 11700 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ جون کے سودوں کے 11820/25 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جولائی کے سودوں کی 12400 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ حاضر میں سیل بہت کم ہے۔ .
Jun 13 2023 17:56:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر شام کے اوقات میں مارکیٹ 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 201/202 روپیہ کلو تک ریٹ ہے نپر کوالٹی گودام کے مالوں کا۔ آج انٹر بینک میں ڈالر 289.5 روپیہ تک تھا لیکن کھل کر نہیں مل رہے تھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز کی مینیفسٹ آگئ ہے لیکن جہاز ابھی تک کراچی پورٹ پر برتھ نہیں ہوا ہے۔ کرمسن مسور بازار دھارا 205/207 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ پرچوں کوالٹی مالوں کے بھاؤ 218/220 روپیہ کلو تک ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott