+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 13 2023 17:56:05
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر شام کے اوقات میں مارکیٹ 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 201/202 روپیہ کلو تک ریٹ ہے نپر کوالٹی گودام کے مالوں کا۔ آج انٹر بینک میں ڈالر 289.5 روپیہ تک تھا لیکن کھل کر نہیں مل رہے تھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز کی مینیفسٹ آگئ ہے لیکن جہاز ابھی تک کراچی پورٹ پر برتھ نہیں ہوا ہے۔ کرمسن مسور بازار دھارا 205/207 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ پرچوں کوالٹی مالوں کے بھاؤ 218/220 روپیہ کلو تک ہیں۔