Sugar | چینی
Sep 05 2025
Jun 05 2025 12:27:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 9800/10000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Jun 05 2025 12:25:50 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 220.5/221 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہی ہے۔ بکنگ 5 ڈالر نرم ہوئی ہے اور نیو کراپ نومبر دسمبر شپمنٹ 595 ڈالر جبکہ حاضر جون جولائی شپمنٹ 735 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 05 2025 11:23:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم رات کے اوقات میں 600 روپیہ من کمزور ہوئی ھے اور 26000 تک کام ہوے ہیں 15 ستمبر 15 اکتوبر خریدار مرضی کے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق مصر کے ایک اخبار نے خبر شائع کی ھے کہ مصر کی حکومت ایگریکلچر سیکٹر کی ایکسپورٹ پر سبسڈی فراہم کرے گی۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہوئی ہے۔ .
Jun 04 2025 18:22:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی 15 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 16485 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں جون کے سودوں کے 17110/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 04 2025 18:18:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 100/200 روپیہ بہتر ہے اور 16400/500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 20 دن پیمنٹ پر 16800/900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مال کم ہیں جسکی وجہ سے بیچ بھی کھل کر بیچ کھل ہے اور گاہکی بھی سست ہے۔ .
Jun 04 2025 18:17:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 04 2025 17:57:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 119.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ملز بند ہیں کام کاج نہیں ہیں۔ .
Jun 04 2025 17:56:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہیں۔ .
Jun 04 2025 17:44:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مالوں کے 205/10 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 220 جبکہ 8 ایم ایم 260/65 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس کوالٹی مال 260/65 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈین 58/60 مالوں کے 340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 04 2025 17:44:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ نیو کراپ آسٹریلیا سے دسمبر سے 15 جنوری شپمنٹ 630 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott