Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Sep 04 2025
Jun 04 2025 15:02:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 5600 روپیہ من ریٹ مانگتے ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 5750 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 200 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 6000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بیچ نہیں ہے۔ کام گرم ہے۔سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 6800 جبکہ ملتان منڈی میں 7000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jun 04 2025 14:58:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مالوں کے 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 6450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال 220 جبکہ 8 ایم ایم 260/65 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس کوالٹی مال 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں بکنگ مشین کلین مالوں کی جون جولائی شپمنٹ 800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 248.10 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انڈین 58/60 مالوں کے 340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 405/410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 04 2025 14:57:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 12900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13300/600 جبکہ گولی دھنیا 13600/13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 04 2025 14:44:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 37000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 38500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ بکنگ بھی کمزور ہے اور جبل علی پورٹ کے لیے 2400 جبکہ کراچی پورٹ کے لیے 2500 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 35600 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jun 04 2025 14:34:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے عید کی چھٹیوں کی وجہ کام کاج سست ہیں۔ مارکیٹ میں چھٹی والا ماحول ہے۔ .
Jun 04 2025 14:29:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10700/800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ بھی 20 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں 870 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 10815 روپیہ من تک کا پڑتا ہے تاہم کام ضرورت کے مطابق ہیں۔ .
Jun 04 2025 14:28:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 119.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ نیو کراپ 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 370 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 117 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jun 04 2025 14:20:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں رکی ہوئی ہے اور جے ڈی 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ میں 40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور جون کے سودوں کے 17110/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Jun 04 2025 13:54:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سینٹرل پنجاب سائیڈ نون شوگر ملز 17000 روپیہ روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ العریبیہ 16775 یونیکول 16700 رمضان 16700 سفینہ 16700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 16800 کمالیہ 16650 جھنگ سائڈ سورج 16650 جیسے ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وی کے 16530 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو 16500 ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 16490 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران 16675/700 جیسے ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ جون کے سودوں کے 17130/140 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 04 2025 12:50:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 12000/12100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال مذیداری نہیں ہے۔ .
Sep 04 2025
Sep 04 2025
Sep 04 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott