Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Sep 04 2025
Jun 04 2025 12:44:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی 16500 جبکہ اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی 16490 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون کے سودوں کے 17150/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 04 2025 12:44:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال شارٹ ہیں تاہم جن ٹریڈرز کے پاس مال پڑے ہیں 5600 روپیہ من ریٹ مانگتے ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 5500 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 100 روپیہ بہتر ہے اور 5800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں کھل کر بیچتے نہیں ہیں جسکی وجہ سے بازار بہتر ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 6600/6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 04 2025 12:34:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے ملا جلا سا رجحان ہے۔ .
Jun 04 2025 12:34:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آگے عید کی چھٹیاں ہیں جسکی وجہ سے کام کاج سست ہیں۔ آگے عید کے بعد نئے مالوں کی آمدن بھی شروع ہو جائے گی نئے مالوں کی آمدن پر مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ .
Jun 04 2025 12:33:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں لوڈ میں 4050/4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 04 2025 12:25:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 16200/300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 16000 تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jun 04 2025 12:23:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9900/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہی ہے۔ .
Jun 04 2025 12:12:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں نمبر 1 کوالٹی مال ایڈوانس پیمنٹ پر 222/222.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے عید کی چھٹیوں کی وجہ سے کام کاج سست ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے جون جولائی شپمنٹ 745 ڈالر جبکہ نیو کراپ 620 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں 745 ڈالر والا 231.50 جبکہ 620 ڈالر والا 192.66 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jun 04 2025 12:11:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہے اور 11800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کے راولپنڈی پہنچ میں 12550/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن 4750/4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jun 03 2025 21:03:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم نیا سٹار یا ضعیم نیا 26600 میں کام ہوا ہے 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن جبکہ یکم اگست سے 15 ستمبر سیلر آپشن 25500 میں کام ہوا ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 04 2025
Sep 04 2025
Sep 04 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott