Sugar | چینی
Aug 28 2025
Jun 03 2023 10:38:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 166 روپیہ کلو تک ریٹ کے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ نمبر 1 کوالٹی مال 168 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7050 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ تھوڑی تھوڑی گاہکی بھی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت سارے ٹریڈرز کی نظریں ڈالر پر ہیں۔ آج بینک کی ٹریجری بند ہے۔ .
Jun 03 2023 10:29:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام اباد ۔ مونگ ثابت فیصل اباد منڈی میں نئ 6300 روپیہ من تک ریٹ ہے اور پرانی 6500 روپیہ من تک ریٹ ہیں۔ علی پور 6250 روپیہ رحجان 6460 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مال بک جاتے ہیں ۔ .
Jun 02 2023 18:04:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 10500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ٹیکس پیڈ 10725 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Jun 02 2023 14:17:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 13850 روپیہ من تک ریٹ ہیں۔ آج فیصل آباد مارکیٹ بند ہے ۔ جسکی وجہ سے کام نہ ہونے کے برابر ہے۔ .
Jun 02 2023 14:12:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر ایڈوانس پیمنٹ پر 202/203 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 204/205 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کرمسن مسور مشین کلین وی آی پی مال 215/217 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے۔ .
Jun 02 2023 14:08:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی ہلکے سفید مال 265/275 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ مشین کلین 290 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 295/300 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 285 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ سوڈان کوالٹی مال 290 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ یوکرین 8 ایم ایم مال 305/310 روپیہ تک ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم مکس 315 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 3/4 روپیہ کلو بہتر ہے اور 347/350 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ بکنگ 1315 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ کینیڈا 8/9 مکس 345/347 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 400 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔امیریکا 9 ایم ایم 450 روپیہ تک ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 02 2023 14:00:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 166 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آج پنجاب کی مارکیٹ بند ہے۔ کام سست ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 285 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jun 02 2023 13:49:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 117 روپیہ کلو تک ریٹ ہے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 285 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ ییلو پیس ثابت بکنگ 350 ڈالر فی ٹن تک ہے جو کراچی پورٹ پر 110.22 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے امپورٹ میں۔ .
Jun 02 2023 13:41:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی بھلوال شوگر ملز کے ریٹ 11000 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔ سلانوالی اور پاپولر 10950 رمضان اور العربیہ 10900 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔ دریا خان شوگر ملز 10900 المعز 2 10900 تک ہے۔ جھنگ سائیڈ سفینہ شوگر 10900 فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 11025 کمالیہ 10900 جنوبی پنجاب میں آر وائی کے 10800 حمزہ 10820 جے ڈی ڈبلیو ٹیکس ان پیڈ 10550 ٹیکس پیڈ 10750 یونائیٹڈ ٹیکس ان پیڈ 10550 ٹیکس پیڈ 10750 اتحاد 10750 روپیہ کوئنٹل تہ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں اے کے ٹی 11000 روپیہ کوئنٹل ڈھرکی کے ریٹ 11000 جبکہ گھوٹکی 11025 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔ جبکہ زیریں سندھ میں النور اور شاہ مراد 11200 تھر پارکر مہران فاران 11225 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ اس کے علاؤہ جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ شوگر ملز کے ٹیکس ان پیڈ سودوں کی وجہ سے مارکیٹ پھنسی ہوئی ہے۔ ٹیکس ان پیڈ کی مل سے لوڈنگ کی آخری تاریخ 6 جون تک ہے۔ لیکن ریٹیل میں گاہکی کم ہونے کی وجہ سے ابھی تک ٹیکس ان پیڈ مال فارغ نہیں ہو رہے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ کا مورال قائم نہیں ہو رہا ہے۔ جون کے سودوں کی 11250 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ فل الحال مارکیٹ میں دم خم نہیں ہے۔ .
Jun 01 2023 18:23:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کےایم کوالٹی 1.5 روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور 167 روپیہ کلو تک ریٹ بن گیا ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ 40 دن پیمنٹ پر 173 روپیہ کلو تک کام ہوا ہے سی ایچ کے ایم کا۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ آج خریداری اچھی تھی مارکیٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott