Sugar | چینی
Aug 28 2025
Jun 30 2022 15:52:57 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلوپیس کراچی مارکیٹ 108 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 5 تاریخ پیمنٹ پر 109 روپیہ کلو جبکہ عید کے بعد پیمنٹ پر 110/111 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 30 2022 15:50:19 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا شام کے اوقات میں مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئ ہے اور برما وی 2 جو دن کو 210 کی سیلنگ تھی ابھی 214 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ وی 7 224/225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں رشیا سفید چنا 225/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 270 انڈیا 8 ایم ایم 268 کینیڈا 8/9 مکس 270/275 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انڈیا 12 ایم ایم 335/340 روپیہ کلو جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 30 2022 15:42:00 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں مارکیٹ کمزور ہے اور 228 روپیہ کلو میں بھی نپر مل جاتا ہے۔ نیچے گاہک نہیں ہے۔ کرمسن مسور 232/236 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جولائ میں آنے والے مال 220 میں مل جاتے ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی کمزور ہے گاہک نہیں ہے۔ نپر اور نگٹ مسور 30 ڈالر کمزور ہوئے ہیں اور 830 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Jun 30 2022 15:36:39 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 50/100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 9600/9650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Jun 30 2022 15:31:28 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 150 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 5300/5400 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں. عید کے بعد پیمنٹ پر 5450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ سٹاکسٹ بھرپور خریدار ہیں۔ .
Jun 30 2022 15:28:40 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں مارکیٹ 100/150روپیہ من گرم ہوئ ہے اور 6850 تک کام ہوئے ہیں 5 تاریخ پیمنٹ پر۔ عید کے بعد پیمنٹ پر 6900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ کراچی مارکیٹ گودام کے مال 168 جبکہ فیلکن 172 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب بکنگ نیو کراپ 640 ڈالر ہے جبکہ سی ایچ کے ایم 630 ڈالر ہے۔ .
Jun 30 2022 12:51:32 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12000 باریک تل 11600 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 30 2022 12:48:33 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2800/2900 روپیہ من جیسے حالات ہیں گاہک خاموش ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن وغیرہ 150/55 پرولائن 210 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 2800/50 جیسے حالات ہیں۔ تاندلیاںوالا 2650 مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 30 2022 12:41:51 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 50روپیہ من مزید تیز ہوئ ہےاور 3250/3300 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jun 30 2022 12:37:04 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخوپورہ منڈی میں 10000 سے 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں ریگولر کوالٹی کے جبکہ مشین کلین مال کے 13000 جیسے حالات ہیں۔ نیچےگاہک خاموش ہے۔ برسیم پرانا کراچی 9000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیا برسیم 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 11500 جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott