Clover Seed | برسیم
Aug 23 2025
Jun 29 2022 16:13:25 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2800/2900 روپیہ من جیسے حالات ہیں گاہک خاموش ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن وغیرہ 150/55 پرولائن 210 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہےسدا بہار جوار اوکاڑہ 2800/50 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 29 2022 16:11:21 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کراچی شام کے اوقات میں 230/32 جیسے حالات ہیں۔ کرمسن 235 /36 جیسے حالات ہیں۔ کراچی کے گوداموں میں مال نہ ہونے کے برابر ہیں۔ تاہم مجموعی طور پر مندے کا رجحان نظر آرہا ہے۔ جہاں پورٹ پر مزید آمد ہو گی مارکیٹ ٹوٹ سکتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا ہو سکتا ہے عید کے بعد مارکیٹ میں مندہ ہو کیونکہ ابھی آمد تھوڑی ہے پورٹ پر جو آمد ہورہی ہے ساتھ ساتھ فروخت ہورہی ہے۔ ماہرین کی رائے ہے کہ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے کیونکہ دوسری جانب بکنگ بھی دن بدن ٹوٹ رہی ہے۔ کینیڈا سے ستمبر شپمنٹ کی بکنگ 810 ڈالر رہ گئی ہے۔ جو کراچی آکر 178.50 تک پڑے گی۔ .
Jun 29 2022 15:54:40 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 5150/5250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شام کے اوقات میں 50 روپیہ من کی بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Jun 29 2022 15:49:07 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ بہتر ہے اور 108.5 کا خریدار ہے عید کے بعد پیمنٹ پر 109 کا خریدار ہے سیلنگ کم ارہی ہے تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jun 29 2022 15:40:44 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 9675 تک کام ہوے ہیں۔ عید کی جے بعد کی پیمنٹ پر 9800 تک کام ہوے ہیں۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ بکنگ شام کے اوقات میں 10 ڈالر مندہ ہوئی ہے اور 1120 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ٹیکنیکل ریسرچ ٹیم نے ایک ٹیکنیکل چارٹ تیار کیا ہے ڈاٹا سائنس کی روشنی میں جس سے اندازہ ہوتا ہے ماش ثابت 1375 ڈالر تک جا سکتا ہے۔ نیچے دئیے گئے چارٹ میں واضح دیکھ سکتے ہیں کہ انورس ہیڈ اینڈ شولڈرز پیٹرن بنا ہے جو تیزی کی علامت کو ظاہر کرتا ہے۔ماش ثابت پر ٹیکنیکل تجزیہ .
Jun 29 2022 15:31:29 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 75 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 6725 جیسے حالات بن گئے ہیں کراچی بھی روپیہ ڈیڑھ روپیہ کمزور ہے۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Jun 29 2022 13:07:44 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1000/1300 روپیہ من تیز ہوا ہے 31300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذتائع کے مطابق مال اتنے زیادہ نہیں ہیں جیسے ہی گاہکی نکلتی ہے مارکیٹ تیز ہو جاتی ہے۔ ایرانی زیرے کے 32000/33000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 29 2022 12:59:06 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 9600 روپیہ من جیسے حالات ہیں چھانگا مانگا 9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jun 29 2022 12:53:59 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من نرم ہوا ہے اور ٹکڑا 9200/9500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ گولی دھنیا 12000 سے 12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے گاہکہ سست ہے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jun 29 2022 12:49:38 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 12000 روپیہ من کا گاہک بن جاتا ہے تاہم سیلنگ کم ہے۔ باریک تل 11500 مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott